نتائج تلاش

  1. طالوت

    مزار قائد کراچی کی ایک خوبصورت تصویر

    زین کہاں ؟ کراچی میں آئے ہو یا "ذرائع" سے حاصل ہوئی ہے ۔۔ تصویر شاندار ہے وسلام
  2. طالوت

    آزاد بلوچستان کا نعرہ لگانے والے تخریب کار ہیں،نوابزادہ طلال اکبر بگٹی

    ہوا کا ٹھنڈا جھونکا ہے یہ خبر ۔۔۔ مہوش آپ کو اپنی اسٹیٹمنٹ یاد ہے متحدہ سے متعلق جب آپ ان کی حقوق کی مسلح جدوجہد کو جسٹیفائے کر رہی تھیں ؟ (ڈھونڈنے کا کام خود کر لیجیے گا) وسلام
  3. طالوت

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    بھئی چیتے ! آپ تو سچ مچ میں ناکام ہو گئے کیونکہ مجھے آپ کی لگائی گئی تصویر نظر نہیں آ رہی وسلام
  4. طالوت

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    میراخیال ہے میں نے کم از کم دو بار اس سلسلے کو بند کرنے کو کہا ہے اور اصل موضوع کی طرف دعوت دی ہے ، مگر یہ مانتے ہی نہیں ، پھر مجبوراََ جواب دینا پڑتا ہے کہ کم از کم ایسی غلط فہمی کو ضرور دور کیا جائے جو واقعی میں ایک سو ایک فیصد غلط فہمی ہے ۔۔ (احمد اور حیدرآبادی نوٹ فرما لیں پچھلے مراسلے میں...
  5. طالوت

    ضرورت ِ رشتہ ---

    :) کیا ضروری ہے کہ بندہ کسی ضرورت کے تحت کچھ پڑھے ، اوپر ایک کہانی لکھ چکا ہوں زین کے سوال کے جواب میں ۔۔ محض اتفاق ہے کہ نظر پڑ گئی ان اشتہارات پر سوچا محفلین سے ڈسکس کرتے ہیں ۔۔ اسلیے آپ جو سمجھ رہی ہیں ویسا بالکل نہیں :boxing: ہممم جواب شافی ہے ;) جی پٹی تو لڑکی کو ہی پڑھائی جاتی ہے...
  6. طالوت

    “میڈیا کے منفی اثرات“

    بلاشبہ اچھا لکھا ہے مگر مضمون محدود تھا "نوجوانوں" تک ۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    ضرورت ِ رشتہ ---

    عندلیب یہ کہاں کہ اشتہارات ہیں ؟؟؟؟؟ ویسے رشتوں کے اشتہار تو اردو میگزین میں بھی چھپتے ہیں مگر کبھی غور نہیں کیا ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    ایک دفعہ جانے کا اتفاق ہوا ہے مگر یاد پڑتا کہ کہیں سبزہ نظر آیا ہو ۔۔ ممکن ہے لنک سڑکوں پر سفر کرنے پر ہو ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    یعنی بات چلنی چاہیے :) آپ اکیلے نہیں جنھیں مجھ سے افسوس ناک تاثرات ملیں گے ، اس میں سب سے پہلے پاکستانی بھائی ہی آتے ہیں ;) یہ آپ بغض کہہ لیں ، نفرت کہہ لیں یا کچھ بھی ، یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہ نئی جنریشن کچھ زیادہ ہے ۔۔ حضور نئی جنریشن میں کمی واقع ہو گئی ہے ۔۔ اور پاکستانی کہلوانے میں بھی...
  10. طالوت

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    گرو کونسے والی چیف ؟ معزول یا نئے والے ؟ وسلام
  11. طالوت

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    خبریں جو بھی ہوں ، کم از کم عید تک احتیاط برتیں ۔۔ پھر دیکھیے کہ حالات کس طرف کا رخ کرتے ہیں ۔۔ خوامخواہ میں رضیہ سلطان بننے کی ضرورت نہیں ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    یعنی کہ تبصرے اب بھی باقی ہیں ؟؟ اجازت دیجیے کہ پاکستان کا لنک ہم کہیں اور ہی "ثابت" کرتے ہیں ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    خبر - قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کی مزید قیادت نہیں کرسکیں گے۔

    اور جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے خرم مراد ہی وہ واحد شخصیت ہے جس نے کچھ فکری کام بھی کیا ورنہ باقی تو یا پاکستان کو ضیاءالااسلام کرنے میں مگن رہے یا پھر ٹرین مارچوں میں وسلام
  14. طالوت

    بھارتی فضائیہ الرٹ

    ملائکہ ہمارے مسائل کا حل نسیم حضازیت میں بالکل نہیں ہے ، طالبان نسیم حجازیت کی ہی ایک مثال ہیں۔۔ وسلام
  15. طالوت

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ جب ایک بات پر محترمہ معذرت کر چکی ہیں تو آپ کیوں مردے اکھاڑنے میں مصروف ہیں ؟؟ آپ حضرات کے مراسلوں پر بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے خصوصا کراچی کے حوالے سے لیکن میرا خیال ہے یہ اس دھاگے کا موضوع نہیں ۔۔ تو برائے مہربانی موضوع کی طرف آئیے وسلام
  16. طالوت

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    بات تو ختم ہو گئی تھی آپ نے پھر شروع کر دی ۔۔ آپ کو میرے کس جملے سے لگا کہ مجھے برا لگا ؟ :rolleyes: حضور یہ ایک طے شدہ حقیقت ہے کہ جہاں جہاں مسلمان بڑی اکثریت میں آباد ہیں ان سب میں ایک پاکستان واحد ملک ہے جہاں خود پر ، اپنی حکومت پر ، اپنے لوگوں پر سخت تنقید کی جاتی ہے ۔۔ یہ کام کوئی ہند ،...
  17. طالوت

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    مہوش بہن آپ کے اس تفصیلی مراسلے کے جواب میں ، میں پانچ گنا زیادہ تفصیلی مراسلہ لکھ سکتا ہوں کہ میں 1992 سے 2005 تک کراچی کا چشم دید گواہ ہوں ، اور "منڈے کھنڈے" ہونے کی وجہ سے بعض اوقات خطرناک علاقوں میں بھی نکل جاتے تھے ۔۔ اسی طرح متحدہ ، جماعت اسلامی اور بڑی معمولی حد تک پٹھانوں یا اے این پی کے...
  18. طالوت

    بھارتی فضائیہ الرٹ

    اس بات سے کلی طور پر اتفاق ہے ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    درست کہا نبیل -- مگر یہ تصویر انڈین میڈیا سے ہی موصول ہوئی ہیں ، بلکہ اگر آپ کو یاد ہو تو ان "مجاہدین" میں سے سب سے پہلے اور "جہاد" کے آغاز میں ہی اس کی یہ تصویر جاری کر دی گی تھی ۔۔ اگر یہ جھوٹ ہے تو تردید آنی چاہیے ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    محبت مت کہو اس کو

    تو پھر آپ کو بریکٹ میں (شاعر نامعلوم) لکھنا چاہیے ۔۔ اگر کسی معروف شاعر کی شان میں گستاخی ہو جاتی تو :rolleyes: وسلام
Top