نتائج تلاش

  1. طالوت

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    اب چلتے ہیں اصل موضوع کی طرف ۔۔۔ یہ اسلامی دنیا کے پہلے مجاہدین دیکھے ہیں جو ہندو بن کر جہاد کے لیے گئے اور شرابیں پیتے رہے ۔۔ ابھی تو ابتدائے عشق ہے ۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    حضور آپ تو خوامخواہ جذباتی ہو گئے جبکہ بات بھی ختم ہو چکی تھی ۔۔ آپکا "شاید" بھی وہی کام کر رہا ہے جو مہوش کر چکیں :rolleyes: اور دکنی مسلمان بھائیوں ، جب مسلم ہے تو بھائی کی قید لگانے کی ضرورت نہیں کہ یہ طے شدہ بات ہے ، آپ واقعی جذبات کی رو میں بہہ گئے تھے۔۔ ہندوستان یا کسی بھی اور ایسے ملک...
  3. طالوت

    دبئی میں ایٹلانٹس ہوٹل کا افتتاح

    سچ پوچھیں تو میں آپ کے اس جملے کو نہیں سمجھ پایا ، البتہ اتنا ضرور کہوں گا کہ جہاں جہاں سونامی آیا تھا وہاں کے مقابلے میں دوسرے ساحلوں پر اس سے زیادہ فحاشی موجود ہے ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    بھئی عزیز یہ ڈھکی چھپی دھمکی تھی شمشاد کے لیے آپ کی طرف سے کہ ترجمہ کرنے میں عزیز کا ساتھ دیں ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    جی ہاں آپ نے جو بتایا تھا وہ میرے ذہن میں موجود تھا ، لیکن سنا تو تھا حصہ لینے سے انکار کر دیا تھا کہ اس کے لیے بھی وقت چاہیے ۔۔ تاہم تصویر کا یو آر ایل لینے کا طریقہ اور اسے پوسٹ کرنا کافی آسان ہے جس کا آپ نے بتایا تھا ۔۔ اس معاملے پر پھر سے غور کیا جائے گا ۔۔:) باقی تو زین نے وضاحت کر دی ۔۔...
  6. طالوت

    ضرورت ِ رشتہ ---

    تعبیر آپ کسی دوسرے انداز سے پوسٹ مارٹم کر سکتی ہیں ۔۔ کوئی واقعہ بتا سکتی ہیں ۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    دبئی میں ایٹلانٹس ہوٹل کا افتتاح

    لیکن عکاشہ اللہ کے عذاب کی جو جو مثالیں قران میں ملتی ہیں ان سے تو پتہ چلتا ہے کہ اللہ اپنے نیک بندوں کو بچا لیتا ہے اور صرف گناہ گاروں کو مٹا دیا جاتا ہے ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    ’سمت‘ شمارہ 13 کا اجراء

    شکریہ الف عین ، فرصت ملتے ہی شمارے کو چکھتے ہیں وسلام
  9. طالوت

    سلاد

    جیب کتنی بھاری ہو یہ بھی بتا دیں ، ایسا نہ ہو کہ جا کر واپس آنا پڑے ، 100 ریال سے کام چل جائے گا دو بندوں کا ؟؟ خالی سلاد تو نہیں کھانا نا ! وسلام
  10. طالوت

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    بد قسمتی یہ ہے کہ دوسرے قومیتوں کے رہایشی زیادہ تر کچی آبادیوں میں رہتے ہیں ، اور عشروں سے انھیں لیز کی سہولت بھی نہیں دی جا رہی ، اب جبکہ اگر تجاوزات کا ذکر آتا ہے تو اسے غیر جانبداری کا لیبل لگا دیا جاتا ہے ۔۔ نعمت اللہ خان کے دور میں بھی تجاوزات کی مہم چلی تھی اور اس طرح واویلا کیا گیا تھا...
  11. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    آپ کی اصلاح کی امید کی جا سکتی مگر معلوم ہوتا ہے آپ کو اس سے دلچسپی نہیں شمشاد -- ذرا ساتھ دیں عزیز کا ۔۔ میں تو عام سی تعلیم رکھتا ہوں ورنہ ضرور ساتھ دیتا ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    سلاد

    اس سلاد میں کھیرے ، گاجر مٹر کے علاوہ کیا کیا شامل ہے ؟اور شمشاد یہ ریسٹورنٹ کہاں واقع ہے ؟ وسلام
  13. طالوت

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    چہرہ مہرہ بھی پاکستانیوں سے نہیں ملتا ، میں یہ تو نہیں بتا سکتا کہ ہندوستان کے کس علاقے کہ لوگوں کی شباہت ایسی ہوتی تاہم وہ مقامی افراد ہی تھے اس میں کوئی کلام نہیں ۔۔۔ خدا کرے کہ کوئی چینل اس ساری اسٹوری کا پوسٹ مارٹم کرے تو کچھ حقیقتیں واضح ہوں ۔۔ ہندوستانی دوست کچھ کچھ ناراض معلوم ہوتے ہیں...
  14. طالوت

    جنگ نہیں‌امن

    سچ خاصا کڑوا ہوتا ہے ، میں کیا ہوں کیسے ہوں اس غم میں آپ کو دبلا ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔ 71 کی کہانی لکھوں گا تو پھر آپ کو میری اور میرے والدین کے آپسی تعلقات کی فکر پڑ جائے گی ۔۔۔۔
  15. طالوت

    جنگ نہیں‌امن

    حوصلہ رکھو بھئی جوانو ، ابھی وہ وقت نہیں آیا ۔۔۔ امید رکھو کہ معاملات پر امن طریقے سے حل ہو جائیں ۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    عندلیب کل سے آپ کی رائے کا انتظار ہے مجھے ، آپ کہہ گے گئیں کہ ابھی آتی ہوں ۔۔۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    ٹھیک کہا ملائکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر لے جاؤں پر نایاب چیزیں ہیں ، سنڈیاں عام ملتی ہیں ان سے دل لگی کرتے رہتے ہیں ، ایک کالی سنڈی ہوتی ہے بگویا یا شاید بگوگوشہ کہتے ہیں اسے ، یہاں تو بلیاں ہی نظر آتی ہیں اور وہ مجھے پسند نہیں وسلام
  18. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    چاہتے تو سبھی یہی ہیں سارہ مگر آنکھیں بند کر لینے سے بلی غائب تو نہ ہو گی ۔۔۔۔ میں سوچ رہا ہوں کہ اگر پاکستان مغربی بارڈر سے فوجیں ہٹا لیتا ہے تو نیٹو اور امریکہ کا کیا بنے گا ؟ وسلام
  19. طالوت

    بھارتی فضائیہ الرٹ

    زکریا حوصلہ رکھیں ہم صرف کی بورڈ واریرز نہیں ۔۔۔ خدا ہندوستان سرکار کو عقل دے ورنہ یہ ثابت بھی کر دیں گے ۔۔۔ تاہم ایک اندیشہ کم ہمت اور بزدل حکمرانوں سے ضرور ہے ۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    شمشاد: آپ کے اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    شاہین تو موجود ہے مگر کافی غصے میں لگتا ہے ، اسلیے کبھی کبھی ان کا عام روٹین میں کیا گیا تبصرہ بھی غصے میں کیا گیا تبصرہ معلوم ہوتا ہے ۔۔ تاہم خیال اغلب یہ ہے کہ عرب ملک میں رہنے کی وجہ سے شاہین کو پسند کرتے ہیں اسلیے اس سے شخصیت کے کسی پہلو کا اظہار ہونا نظر نہیں آتا ، اسے صرف پسندیدگی میں...
Top