نتائج تلاش

  1. طالوت

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    زبردست ۔۔۔ سانپ اور سنڈیاں لاجواب ہیں وسلام
  2. طالوت

    جنگ نہیں‌امن

    بھارت کچھ کر تو سکتا نہیں اس لیے زبانی جوتے ہی لگاتا ہے ، ورنہ بھارت کے سب سے بڑے بڑبولے میڈیا والے ہی ہیں جو تصویر کچھ یوں پیش کرتے ہیں جیسے ہم تو بس ڈرے سہمے بیٹھے ہیں اور اب کہ اب اب ہمیں دبوچ لیا جائے گا ۔۔ ورنہ اگر بھارت کو کچھ کامیابی ملی ہے تو غدار ابن غداروں سے ہی ۔۔۔ ماشاءاللہ ثبوت ...
  3. طالوت

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    اگر غیر ضروری طنز کے علاوہ آپ کے پاس کوئی ٹھوس دلیل ہو تو پیش کیجیے اور اسے مقفل کر دیجیے ۔۔۔ ورنہ اپنے نقصان پر میں کسی سے غیر ضروری ہمدردی نہیں کر سکتا ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    سنی ہو شیعہ مہاجر ہو یا پٹھان یا کوئی دوسری قومیت ، قوم پرستوں کا ایک ہی علاج ہے کہ ان سے سختی سے معاملات کیے جائیں ۔۔ متحدہ کی اردو بولنے والوں میں کیا اوقات ہے یہ وہاں کے رہنے والے خوب جانتے ہیں ۔۔پھر اردو بولنے والوں میں بہاریوں سے نفرت بھی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ، پٹھانوں میں قبائلی تعصب ،...
  5. طالوت

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    حیرت انگیز :eek: آپ تو مزاق بھی کرتیں ہیں ۔۔ کبھی کبھی کر لیا کریں :) ۔۔۔۔۔ قیمتی خون ؟ وہ تو O - ہوتا ہے ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    کیا آپ اسے سچ سمجھتے ہیں؟؟؟

    آںںںںں‌! ایسا کریں کے کالے رنگ کا سوٹ نہ پہنیں ، اس مسئلے کا اس سے بہتر حل کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا ۔۔۔ ویسے یہ ڈپارٹمنٹ تعبیر کا ہے اور خواتین کارنر کا آغاز بھی ہو گیا ہے ، آپ وہاں یہ مسئلہ پیش کر سکتیں ہیں ۔۔۔۔ میں تو گیا تھا نبیل نے لات مار کر باہر نکال دیا :blush: کالے چٹے سوٹ سے بھی کام...
  7. طالوت

    خبر - قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کی مزید قیادت نہیں کرسکیں گے۔

    لیکن مجھے آپ کی اس رائے کی صحت پر اصرار ہے ۔۔ یہ بالکل درست رائے ہے ۔۔۔ اسے بدلنے کی کوشش مت کیجیے گا ۔۔۔ورنہ دنگا بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    شمع امید جلائے رکھنا۔۔

    ہمیں اسی چیز کی ضرورت ہے ۔۔ بہت خوب وسلام
  9. طالوت

    محبت مت کہو اس کو

    خوب ! (پوسٹ مارٹم تو ماہرین ہی کریں گے) وسلام
  10. طالوت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    شکریہ کیسا ؟ مجھے جو لگا بیان کر دیا ۔۔ آپ رعب شوب ڈالیں بے شک ، کوئی پابندی نہیں ۔۔ افلاطونی بولے تو اب جب آپ کچھ اس قسم کی چیز کریں گی تو توجہ دلاؤں گا ۔۔عمر کا تو خیر میں نے مذاق کیا تھا ، البتہ عمر جاننے کی وجہ میں بیان کر چکا ہوں خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں والے دھاگے میں ۔۔ لڑکیوں پر تو...
  11. طالوت

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    جناب اس محفل میں جب بھی طالبان ، متحدہ یا کسی اور انتہا پسند گروہ کے بارے میں دھاگہ شروع کیا جاتا ہے ، تو انتہائی سخت اور جارحانہ طرز عمل اپنایا جاتا ہے ۔۔ یہاں چونکہ بات ہی انتہا پسند ہندوں کی ہو رہی ہے تو صرف انھی کے بارے میں بات کی جائے گی ۔۔ آپ نے کبھی ان طالبان یا متحدہ کے دھاگوں میں ہندووں...
  12. طالوت

    کیا آپ اسے سچ سمجھتے ہیں؟؟؟

    اب بی بی یہاں پتا نہیں کیا کچھ ہے کس کس کا رونا روئیں۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایک بار اسی نقطے پر میڈیا میں خاصی بحث ہوئی تھی اور ایک صحافی/کالم نگار نے بڑی عمدہ دلیلوں سے یہ ثابت کیا تھا کہ ایک تو اپنی حفاظت کے لیے ہتھیار رکھنا ہر شخص کا بنیادی حق ہے اور دوسرا اس سے بہت بڑا نفسیاتی اثر یہ پڑتا ہے کہ مخالف بھی آپ پر حملہ کرنے کو ہزار بار سوچتا ہے ۔۔ اس...
  14. طالوت

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    اندر کے حلات تو برے ہیں ہی باہر کے بھی شرمناک ہیں ۔۔ لوگوں کا رویہ ایسا ہو گیا ہے کہ جیسے انھوں نے مرنا ہی نہیں اور نہ کسی کو جوابدہ ہونا ہے ۔۔ متحدہ اور اے این پی دونوں ہی لسانی سیاست کرتی ہیں ۔۔ اور ماشاءاللہ سے اتنے شیر ہیں کہ غیر مسلحہ افراد کو زیادہ نشانہ بنایا جاتا ہے ۔۔ کم از کم کراچی کے...
  15. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں سوچ رہا ہوں کہ موجودہ حالات کس طرف جائیں گے ۔۔ خدشات بہت برے ہیں خدا خیر کرے۔۔ وسلام
  16. طالوت

    ضرورت ِ رشتہ ---

    معاف کیجیے گا آپ کی اطلاع کے بعد نیٹ جاتا رہا لیکن آپ کی واپسی تو اب تک نہیں ہوئی ۔۔ شہزادے عمر کا اس سے کیا تعلق جو سوچتے ہو وہ کہہ ڈالو ، پوسٹ مارٹم کرنے والے بہت :) اصل میں گھر والوں نے ایک آخری وارننگ دی ہے کہ میاں خود بتاؤ ورنہ ہماری مرضی سے کر لو ، ان کی مرضی پر میں راضی نہیں اور اپنی...
  17. طالوت

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    آپ درست کہہ رہے ہیں ، لیکن جو میں نہیں ہوں اس کا ڈھنڈورا کیوں پیٹوں ؟ تاہم میں یہ ضرور کہہ سکتا ہوں کہ ان جراثیموں میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔۔ کہ "ان تازہ خداؤں میں وطن سب سے بڑا ہے " اور معاف کیجیے گا مسلم ہونے کے باوجود ہم نے جانے انجانے میں بہت سے خدا بنا رکھے ہیں ۔۔تفصیل طلب موضوع ہے کسی...
  18. طالوت

    آج کا شعر - 3

    غزالاں تم تو واقف ہو کہو مجنوں کے مرنے کی دیوانہ مر گیا آخر تو ویرانے پہ کیا گزری ------------------------- وسلام
  19. طالوت

    ضرورت ِ رشتہ ---

    گزشتہ دنوں پاکستان کے ایک معروف اور کثیر الاشاعت اخبار میں "ضرورت رشتہ کے کچھ اشتہار شائع ہوئے ، ان عجیب و غریب اشتہرات کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں ؟ ؟ اس طرح سے طے کیے گئے رشتوں کا احوال جانتے ہوں تو بھی بتائیے ۔۔۔ بلاتبصرہ ! ایک معمولی نقص کے لیے اخباروں میں دھکے کھانا پڑتے ہیں :mad...
Top