نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور

    کل ہم بہت مصروف ہیں (8 بجے سے لگاتار 3 کلاس ہے) اس لیے لڑی ابھی سے بنائے دے رہے ہیں۔ بنگلور سے خبر یہ کہ آسٹریلیائی ٹیم آخری گیارہ میں بنا کسی تبدیلی کے اترے گی (جو کہ ذاتی طور پہ ہمیں بالکل پسند نہیں، شان مارش کی جگہ خواجہ بھائی کو موقع ملنا چاہیے تھا)۔ نیز اگر اسمتھ بھائی پہلی اننگ(95ویں اننگ)...
  2. فہد اشرف

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    نویں گیند پہ سنگل لے لی تھی اس نے
  3. فہد اشرف

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    ہماری دیرینہ خواہش ہے گیل کو 10 ڈاٹ بال کھیلتے ہوئے دیکھنا
  4. فہد اشرف

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    [QUOTعبداللہ محمد, post: 1884995, member: 3212"]ماشاءاللہ 3 اوورز کے بعد 4 رنز۔ کھپے جی کھپے کراتشی کھپے بھائی رنز بن کہاں رہے ہیں یہ تو بتا دیں۔ کہیں آپ مورگن کی اننگ کی جھلکیاں تو نہیں دیکھ رہے۔ ابھی بنیں گے
  5. فہد اشرف

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    سنگا بھائی نے ہاتھ دکھا دیا
  6. فہد اشرف

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    زلمیوں کو میچ جیتنا ہے تو رنوں کے رفتار پہ قابو پانا ہوگا
  7. فہد اشرف

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    بابر نے نے 6 گیندیں کھیل کے آؤٹ ہونا ہی بہتر سمجھا
  8. فہد اشرف

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    مورگن کے بہترین 107 رنوں کی مدد سے انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے سامنے 297 کا ٹارگٹ رکھا ہے۔ بلنگز 52 اسٹوکس 55 اور معین علی 31 نے بھی اچھی اننگز کھیلی۔
  9. فہد اشرف

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    عامر کا بہترین اوور
  10. فہد اشرف

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    پچھلے ٹورنامنٹ میں کتنی سنچریاں لگی تھیں؟
  11. فہد اشرف

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    شاید یہ اس ٹورنامنٹ کی پہلی سنچری ہے
  12. فہد اشرف

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    ابھی مجھے پتہ چلا ہے کہ پشاور کے ٹیم میں دلشان بھی ہے، دلشان کو کسی میچ میں موقع دیا گیا یا نہیں؟
  13. فہد اشرف

    جان جوکھوں والا کام ہے، کہیں آپ ہم سے تگڑے نکلے تو

    جان جوکھوں والا کام ہے، کہیں آپ ہم سے تگڑے نکلے تو
  14. فہد اشرف

    یہ کام انتظامیہ کرتی ہے، اس کے لیے آپ کو ذیل کی لڑی میں اپنا مدعا بیان کرنا ہوگا۔...

    یہ کام انتظامیہ کرتی ہے، اس کے لیے آپ کو ذیل کی لڑی میں اپنا مدعا بیان کرنا ہوگا۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%D9%88%D8%B2%D8%B1%D9%86%DB%8C%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%A8%D8%AF%DB%8C%D9%84%DB%8C.7992/
  15. فہد اشرف

    یہ امتیاز من و تو خدا کے بندوں سے// وہ آدمی نہیں طاعت گزار اگر ہے بھی. ناصر کاظمی

    یہ امتیاز من و تو خدا کے بندوں سے// وہ آدمی نہیں طاعت گزار اگر ہے بھی. ناصر کاظمی
Top