نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم بھی آ گئے۔
  2. فہد اشرف

    ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا:چوتھا ٹیسٹ(دھرم شالہ)

    میچ واقعی زبردست ہوئے پہلا میچ ہارنے کے بعد آسٹریلیاسے سیریز جیت لینا بڑی کامیابی۔ میرے ساتھ حادثہ یہ ہوا تھا کہ میرا فون چوری ہو گیا تھا۔
  3. فہد اشرف

    السلام علیکم محفلین۔ الحمدللہ میرے "بے فونی" کے دن ختم ہوئے

    السلام علیکم محفلین۔ الحمدللہ میرے "بے فونی" کے دن ختم ہوئے
  4. فہد اشرف

    شکریہ راحیل بھائی! فیسبک پہ آپ کا پوسٹ دیکھ کے ہی یاد آیا کہ چچا کا برتھ ڈے ہے آج۔

    شکریہ راحیل بھائی! فیسبک پہ آپ کا پوسٹ دیکھ کے ہی یاد آیا کہ چچا کا برتھ ڈے ہے آج۔
  5. فہد اشرف

    میں اس رمز آشنا حکیم کی کیا تعریف بیان کروں، بس یہ کہ وہ ایک ایسا زردشت ہے جس نے موسیٰ اور ہارون...

    میں اس رمز آشنا حکیم کی کیا تعریف بیان کروں، بس یہ کہ وہ ایک ایسا زردشت ہے جس نے موسیٰ اور ہارون کی نسل میں ظہور کیا ہے۔ بشکریہ؛ محمد وارث سر از صریرِ خامۂ وارث
  6. فہد اشرف

    من چہ گویم از مقام آن حکیم نکتہ سنج// کردہ زردشتی ز نسل موسی و ہارون ظہور.. (علامہ اقبال) ہیپی...

    من چہ گویم از مقام آن حکیم نکتہ سنج// کردہ زردشتی ز نسل موسی و ہارون ظہور.. (علامہ اقبال) ہیپی برتھڈے آئنسٹائن
  7. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راستے میں لے جانا ہے فرسٹ ایڈ باکس؟
  8. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ترکی اور آرمینیا دونوں دیکھنا ہے۔
  9. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بحرین کس کس نے دیکھا ہے۔
  10. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جانے اس فینامنا کو کہتے ہوں گے۔
  11. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیدہ دانستہ آپ ڈرپوک بن رہے ہیں
  12. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر نہ کیا کیجئے ڈر کا جب تک "ذ" سے مراسلہ نہ آ جایا کرے
  13. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو بھی چلنے لگی گی کچھ دنوں میں بارش نے ابھی موسم ٹھنڈا کر رکھا ہے
  14. فہد اشرف

    انڈین انتخابات

    کسی حد تک، اور یہ چیز دنیا کی ہر جمہوریت میں پائی جاتی ہے۔ عوام میں دو طرح کے ووٹر ہوتے ہیں ایک جو پارٹی کے وفادار ہوتے ہیں اور ہمیشہ اسی کو ووٹ کرتے ہیں دوسرے کینڈیڈیٹ کو دیکھ کے ووٹ کرتے ہیں موخرالذکر کی تعداد زیادہ ہوتی اور یہی لوگ جمہوریت کو استحکام بخشتے ہیں۔
  15. فہد اشرف

    یہ "گھنٹہ" hour ہے یا "bell"

    یہ "گھنٹہ" hour ہے یا "bell"
  16. فہد اشرف

    انڈین انتخابات

    اور اگر دہلی کے نتائج کے تناظر میں نہ دیکھا جو تو ایک نئی پارٹی کے لیے 117 میں 20 سیٹیں حاصل کرکے ریاست کی دوسری سب سے بڑی پارٹی بن جانا بھی ایک کامیابی ہے، حالانکہ وہ اس سے زیادہ کی امید لگائے بیٹھے تھے۔
  17. فہد اشرف

    انڈین انتخابات

    ایک وجہ تو یہ ہے کہ عآپ نے وزیر اعلی کے طور پر کوئی چہرہ عوام کے سامنے پیش نہیں کیا تھا جس کے لیےلوگ ووٹ کرتے۔ دوسری سب سے بڑی وجہ کیپٹن امریندر سنگھ (کانگریس صوبائی صدر پنجاب) کا قد ہے، لوگ تو یہاں تک کہتے ہیں کہ پنجاب میں راہل، سونیا یا کانگریس کی وجہ سے ن نہیں امریندر سنگھ کی وجہ سے جیت...
  18. فہد اشرف

    انڈین انتخابات

    Partywise Result یہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ویب گاہ ہے یہاں پہ آپ پانچوں صوبوں کے رزلٹ تفصیل سے دیکھ سکتے ہیں۔
  19. فہد اشرف

    انڈین انتخابات

    عام آدمی پارٹی نے یو پی انتخابات میں حصہ نہیں لیا تھا۔ دہلی انتخابات میں عآپ کے 30 کے قریب سیٹیں تھیں اور اس نے کانگریس کے ساتھ مل کے حکومت بنائی تھی لیکن اتحاد زیادہ دن نہ چل سکا اور چھ مہینے بعد دہلی میں دوبارہ انتخابات ہوئے جس میں عام آدمی پارٹی 70 میں 67 سیٹوں پہ کامیاب رہی۔
  20. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قاعدے سے اگر گدھے میں کان لگایا جائے تو وہ "خر گوش" بن جاتا ہے۔
Top