نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام، صبح بخیر
  2. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب کی پرفامنس رہی کانگریس کی پنجاب میں
  3. فہد اشرف

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    ہائے میری بھنڈی نے کیا گناہ کیا جو اسے گھیا اور ٹینڈے کے صف میں کھڑا کر دیا آپ نے
  4. فہد اشرف

    ماشاءاللہ بہت مبارک ہو۔

    ماشاءاللہ بہت مبارک ہو۔
  5. فہد اشرف

    بے رُخی کیا ہے؟ لگاوٹ تیز کرنے کا عمل// دلبری کیا ہے؟ مکمل طوق پہنانے کا نام. عدم

    بے رُخی کیا ہے؟ لگاوٹ تیز کرنے کا عمل// دلبری کیا ہے؟ مکمل طوق پہنانے کا نام. عدم
  6. فہد اشرف

    مبارکباد چھوٹی آپا کو چھوٹے بیٹے کی مبارک باد

    ماشاءاللہ! بہت مبارک ہو حمیرا عدنان اپی، اللہ خوش خرم رکھے اور ایک صحتمند اور کامیاب زندگی دے۔
  7. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راقم الحروف جوتا لے رہا تھا حدیث نہیں جو اتنی چھانٹ پھٹک کرتا
  8. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیلیوری والے سے لیا تھا :eek:
  9. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حد ہے یار پچھلے ہفتے جوتا لیا تھا آج مسجد سے غائب ہو گیا
  10. فہد اشرف

    آب ِزم زم میں سے کرنٹ نہیں گزر سکتا۔۔۔

    اس میں تو اور خطرہ ہے، کچھ حاجی صاحبان زیادہ سے پانی میں تھوڑا سا زمزم ملا کے سارے پانی کو زمزم کر دیتے ہیں یہ کہہ کہ زمزم کی یہ خاصیت ہے ۔
  11. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اگر بتا دیا تو آپ پوچھیں گے کہ کیسے ٹوٹا پھر اگر ہم نے بتا دیا تو ثمرین بیچاری کو ڈانٹ پڑے گی
  12. فہد اشرف

    آب ِزم زم میں سے کرنٹ نہیں گزر سکتا۔۔۔

    دوسری بات آب زم زم مقدس پانی ہے کرنٹ کے پاس ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
  13. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے ٹوٹ جانے کی وجہ آپ لوگوں کو خود کچن سے اپنی چائے لینی پڑے گی۔ والسلام منجانب: ثمرین (کچن انتظامیہ)
  14. فہد اشرف

    آب ِزم زم میں سے کرنٹ نہیں گزر سکتا۔۔۔

    پانی تقریباََ انسولیٹر ہی ہوتا ہے یہ تو اس میں موجود آئنز ہوتے ہیں جو اسے کنڈکٹر بنا دیتے ہیں، عام پینے کے پانی، ڈسٹلڈ واٹر، اور سمندر کے پانی کی کنڈکٹوٹی میں بہت زیادہ فرق ہوتا ہے، ڈسٹلڈ واٹر کی کنڈکٹوٹی مائکرو سیمینز پر میٹر میں آتی ہے۔
  15. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاقبت خراب ہونے کا اندیشہ نہ ہو تو ہمیں بھی طوطوں کے کارناموں سے واقف کرائیں۔
  16. فہد اشرف

    آمد بہار کی ہے جو بلبل ہے نغمہ سنج // اڑتی سی اک خبر ہے زبانی طیور کی

    آمد بہار کی ہے جو بلبل ہے نغمہ سنج // اڑتی سی اک خبر ہے زبانی طیور کی
  17. فہد اشرف

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    دھاندلی ہو گئی ہے :LOL:
  18. فہد اشرف

    اور اس تیزی کی وجہ؟؟

    اور اس تیزی کی وجہ؟؟
Top