تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور
آسٹریلیا 54-1 وارنر 33 بولڈ اشون
فہد اشرف
Post #27
مارچ 5، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
مبارکباد
عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 11000 مراسلے
چوہدری صاحب بہت مبارک ہو
فہد اشرف
Post #24
مارچ 5، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پہلے تو ہم "ڈ" سے معافی مانگتے ہیں اس کے بعد یہ کہ "ڈ" کو ا، ب،پ۔۔۔ سے نکالنا ہماری کم عقلی و صریح غلطی ہے۔
فہد اشرف
Post #10,459
مارچ 5، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہاں یہ واضح کر دینا ضروری ہے کہ "ڈ" اور "ژ" کو بھی لفٹ نہیں دینا ہے۔
فہد اشرف
Post #10,456
مارچ 4، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
سلام و آداب
خوش آمدید محترم رانا ایاز صاحب
فہد اشرف
Post #12
مارچ 4، 2017
فورم:
تعارف و انٹرویو
مبارکباد
فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...
شکریہ دوست
فہد اشرف
Post #33
مارچ 4، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور
پہلے دن اسٹمپ ہونے تک آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 40 رن بنا لئے ہیں۔ پہلے ہی دن میں میچ آسٹریلیا کے ہاتھ میں۔
فہد اشرف
Post #24
مارچ 4، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور
انڈیا 190 آل آؤٹ، ناتھن لائن کے شاندار 8 وکٹ
فہد اشرف
Post #22
مارچ 4، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور
188 پہ 8 لگتا ہے یہ لوگ راہل کو سنچری نہیں کرنے دیں گے
فہد اشرف
Post #21
مارچ 4، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور
180۔7 راہل 86 پہ کھیل رہے ہیں، لائن کے پانچ وکٹ
فہد اشرف
Post #20
مارچ 4، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور
160-5 نائر بھی اسٹمپ آؤٹ ہوئے کیفے کی گیند پہ، راہل کی مزاحمت جاری
فہد اشرف
Post #18
مارچ 4، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور
بہت ہی خوبصورت اننگ کھیل رہا، ایک منجھے ہوئے روایتی ٹیسٹ بیٹسمین کی طرح۔ کوہلی میں اسی چیز کی کمی ہے گو کہ وہ تکنیکی طور پہ پرفیکٹ ہے۔
فہد اشرف
Post #17
مارچ 4، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور
118 پہ 4 رہانے لیون کی گیند پہ اسٹمپ آؤٹ
فہد اشرف
Post #15
مارچ 4، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور
یہ کیا کوہلی 17 رن بنا کے آؤٹ، ہمیں پتہ ہی نہیں چلا کب آیا کب گیا :eyeroll:؎ "وہ جس کا انتظار تھا یہ وہ اننگ تو نہیں" مزید جس سے امید وفا ہو گی وہی دکھ دے گا بےوفا جان کے چاہو جسے اب کے چاہو انڈیا۔ 98-3
فہد اشرف
Post #13
مارچ 4، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
مبارکباد
فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...
جناب ہم ساڑھے تیرہ مہینے پرانے ہیں۔
فہد اشرف
Post #30
مارچ 4، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...
شکریہ بدرالفاتح صاحب
فہد اشرف
Post #29
مارچ 4، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...
شکریہ چچا جان :p:LOL::ROFLMAO:
فہد اشرف
Post #28
مارچ 4، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...
بہت شکریہ سر۔
فہد اشرف
Post #27
مارچ 4، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور
اس طرح پہلا سیشن ختم ہوا جو کہ تھوڑا سا آسٹریلیا کے لیے سودمند رہا، لیکن جگر تھام کے بیٹھئے لنچ کے بعد کوہلی کھا پی کے آئے گا
فہد اشرف
Post #12
مارچ 4، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور
72-2 پجارا 17 رن بنا کے لائن کے گیند پہ ہینڈس کامب کے ہاتھوں میں کیچ تھما بیٹھے
فہد اشرف
Post #11
مارچ 4، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top