نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    مبارکباد فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...

    بہت شکریہ یاز بھائی، آپ بھائی کہہ سکتے ہیں کیوں کہ ہمیں آپ کے عمر کا اندازہ نہیں ہے اور نہ ہی ہم نے آپ کی تصویر دیکھی ہے :):)
  2. فہد اشرف

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور

    22 اوور میں انڈیا 58-1، راہل 42 اور پجارا 13 کھیل رہے ہیں
  3. فہد اشرف

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور

    سوری غلطی سے مسٹیک ہو گیا مطبل یہ تھا کہ بشن سنگھ بیدی کو پیچھے چھوڑ دیں گے، جبکہ کمبلے ،کپل دیو، ہربھجن اور ظہیر خان سے ہنوز پیچھے رہیں گے۔ (نوٹ: پچھلے مراسلے میں ضروری تبدیلیاں کر دی گئی ہیں)
  4. فہد اشرف

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    شب بخیر دوستو! اگر کراچی جیت گئی تو معجزہ ہوگا
  5. فہد اشرف

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    مجھے یقین ہے :LOL:
  6. فہد اشرف

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    اب مشکل ہی ہے ، مجھے لگتاہے مجھے سو جانا چاہیے
  7. فہد اشرف

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    30 گیندوں میں 58 رن لگتا یے جاگنا ہی پڑے گا
  8. فہد اشرف

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    پولارڈ میچ پار لگا سکتا ہے
  9. فہد اشرف

    مبارکباد فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...

    بہت شکریہ تابش بھائی، آپ بھائی کہتے تو بہت عجیب سا لگتا صرف فہد کہا کیجئے میں آپ سے بہت چھوٹا ہوں:bashful:
  10. فہد اشرف

    مبارکباد فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...

    مشکور ہوں یوسف سلطان بھائی آپ کی محبتوں کا۔
  11. فہد اشرف

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور

    مزید، اگر اسمتھ سنچری کرنے میں کامیاب رہے تو وہ ہندوستان کے خلاف ان کی لگاتار میچوں میں چھ سنچری ہوگی جو کہ سر ڈونالڈ بریڈمین کے انگلینڈ کے خلاف بنائے گئے ریکارڈ کی برابری ہوگی۔ اشون کو بھی بشن سنگھ بیدی کو پیچھے چھوڑنے کے لیے 6 وکٹیں درکار ہیں اس طرح وہ ہندوستان کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے...
Top