نتائج تلاش

  1. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پرمزاح ہونے میں نیب اور عظمیٰ میں سخت مقابلہ چل رہا ہے۔
  2. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب نواز شریف ثبوت دیں کہ انہوں نے اربوں ڈالر منتقل نہیں کئے۔
  3. یاز

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    زبردست۔ دیگر باتوں پہ اختلافِ رائے اپنی جگہ۔ لیکن پختون نہ ہونے کے باوجود میں باچا خان صاحب اور ولی خان کا بہت بڑا مداح ہوں۔ یہ عظیم رہنما تھے، لیکن ایک مخصوص مائنڈسیٹ کی اجارہ داری کی وجہ سے ہم ان کی قدردانی سے محروم رہے۔
  4. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہمارے ہاں سادی سروس ہی مل جائے تو غنیمت ہے جی۔ اتنی مشکل سروسز ہمارے ہاں شاید ہی ہوں۔
  5. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اوہ ہاں۔ ابھی تو بس پیڑ گننے کا سیزن ہے۔
  6. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی جی۔ کنو کا سیزن گزر گیا۔ اب آم کا سیزن آنے والا ہے۔
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پہلے کولیکشن پھر سلیکشن پھر الیکشن پھر ایکشن پھر ری ایکشن پھر کولیکشن وغیرہ Recursive loop ہے یہ۔
  8. یاز

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    اس میں پالیسی کی تبدیلی کہاں ہے۔ ماضی میں انہی بیانات کے الٹ پالیسی کی کوئی ایک مثال بھی موجود ہو تو ضرور شیئر کیجئے گا۔
  9. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سمدھی کے سمدھی سے؟
  10. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ پانی پت میں پیدا ہوئے تھے کیا؟
  11. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    میں نے اس سے پہلے کبھی ایسے ناموں والے پیام کنندگان کو بلاک نہیں کیا تھا۔ آج یہاں ذکر پڑھ کر تجرباتی طور پر ایک آدھ نمبر بلاک کیا ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ کیا نتیجہ سامنے آتا ہے۔ میں Textra نامی ایپ استعمال کرتا ہوں ایس ایم ایس کے لئے۔ ویسے شاید حمیرا عدنان صاحبہ اس بابت مزید بہتر رہنمائی کر سکیں۔
  12. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کہاں سے؟
  13. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لڑی کی سالگرہ۔۔۔۔۔۔ ناول کا نام؟
  14. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    چار روزہ ٹیسٹ میچ کا کیس مضبوط ہونے جا رہا ہے کیا؟
  15. یاز

    آج کی تصویر

    سید عمران بھائی سے ترجمہ کروا لیں۔
  16. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اور وہ شعیب "ٹیلر" اختر وغیرہ بھی۔
  17. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جی۔ تقریباً ایسا ہی ہے۔ بس فرق فقط اتنا کہ بعض کیسز میں پرفارمنس کی وجہ سے ایسا ہوا جیسے شین وارن، مرلی دھرن وغیرہ۔ بعض کیسز میں واقعی زیادتی ہوئی، جیسے گلکرسٹ کی بجائے ہیلی کو کھلایا جاتا رہا۔ لیکن فواد اور حارث وغیرہ کے کیس میں کپتان نے من مانی سے ان کو باہر کروایا۔ یاد کریں 2015 کے ورلڈکپ سے...
  18. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    میچ ابھی بھی آغاز سے کافی دور ہے۔
  19. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اپنی جگہ پکی کرنے کا چکر تھا۔ یا یوں کہہ لیں کہ اپنے بارے میں عدم تحفظ کا احساس۔ مصباح الحق کی اپنی بیٹنگ پوزیشن پانچویں تھی تو اس نے پانچویں چھٹے نمبر پہ کسی کھلاڑی کو سیٹل نہیں ہونے دیا۔ اس کا سب سے زیادہ نقصان فواد عالم اور حارث سہیل نے اٹھایا۔
  20. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بلاشبہ۔ مصباح الحق کا نام پاکستان کرکٹ کے روشن ترین ناموں میں سے ایک ہے اور رہے گا۔
Top