نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    آج کل تو حسان خان صاحب بھی سرزمینِ ترک، اس کے جملہ مردم اور زبان کے دلدادہ دکھائی دیتے ہیں۔
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ہاہاہا وغیرہ مکرمی اقبال جہانگیر اور عزیزم فواد صاحب
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    خالی ڈبے میں چوری کے موبائل ڈال کر بیچے جاتے ہیں شاید۔ ڈبے کی موجودگی اس موبائل کے "غیرچوری شدہ" ہونے پہ مہرِ تصدیق لگاتی ہے۔
  4. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    جی جی۔ یوں بھی احتیاط علاج سے بہتر ہوتی ہے۔
  5. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    پسندیدگی پہ شکرگزار ہوں عثمان بھائی۔
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    بزرگانہ سی ڈی پی سلسلہء غیرمتفقیہ کچھ دن کے وقفے سے چکر لگاتے ہیں ان دنوں
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ہاہاہا پرمزاح لیکن متفق وغیرہ
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ہاہاہا (وغیرہ) یعنی کل وقتی ٹرولنگ کے علاوہ جزوقتی ٹرولنگ بھی ہوا کرتی ہے۔
  9. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    اور اس کے بعد "عدم اعتماد" کر دیتے ہیں۔
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    شکریہ جناب۔ اب یہ بھی بتا دیں کہ ساڑھے سات سال کب سے کب تک کا عرصہ تھا۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    اوہ۔ بیڑہ غرق کھودا پہاڑ نکلی گندم ہم تو ہمہ تن گوش تیار بیٹھے تھے گرما گرم شٹوری پڑھنے کے لئے۔
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    شاید اس پہ کہیں ایک لڑی موجود ہے محفل سے متعلق زمرے میں۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    یہ وقوعہ کب ہوا بھئی۔ خبر کا پورا مصالحے دار متن شیئر کیا جائے۔
Top