ایک عرض یہ ہے کہ جن جن محفلین کا نام لیا جا رہا ہے، ان کو @ لگا کے ٹیگ بھی کریں۔
گمان ہے کہ وہ جب بھی آئیں تو اپنا ذکر دیکھ کر خوشی ہو گی، کہ محفل والے ان کو بھولے نہیں۔
ایک خاص خطے کی زبان اور وہاں کے جملہ مُردم کی محبت سے سرشار۔
ہند کی ہر چیز سے بیزار۔
ایک زبان کے شعرا کی شاعری کے بارے میں ان شعرا سے بھی زیادہ معلومات رکھتے ہیں۔
انتہائی مہربان شخصیت
گھر میں چینی نہ ہو تو ان کے ایک دو مراسلے چائے میں ڈال کا کام چل جائے
کبھی کبھار شاعری بھی اور کبھی کبھی عمدہ نثری داستانیں بھی
گھونسلے کی فکر بھی