نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    میرے خیال سے لڑی کا عنوان کچھ بدل کے اشاروں سے ہی کام چلا لیا جانا چاہئے، کہ خاکہ لکھنا لمبا کام ہو گا۔
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    اور مزاج، شاعری، امن کا ذکر نہ ہوتا تو شاید ہم بھی خود پہ محمول کرتے۔
  3. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پاکستان کا سکور 253 تک پہنچ گیا اور 6 ہی آؤٹ ہیں۔ فہیم اشرف کی ففٹی مکمل جبکہ شاداب خان 48 پہ ناٹ آؤٹ ہے۔ شراکت 94 رنز جوڑ چکی ہے۔
  4. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دہلی نے مقررہ 20 اوورز میں 181 رنز بنائے۔ اختتامی اوورز میں ابھیشک شرما نے عمدہ ہٹنگ کی، جبکہ وجے شنکر پھسڈی رہے۔
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    یہ خاکہ تو بہت آسان سا ہو گا جی۔ عنوان سے ہی پتا چل جائے گا۔ اقلیتوں کے حقوق کے پیشوا اور نواز کش محفلین
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    جہاں بیری ہو گی، وہاں پتھر تو آتے ہی ہیں بھائی۔
  7. یاز

    تاسف گول کیپر منصور احمد نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ منصور احمد مرحوم کے درجات بلند کرے۔ آمین
  8. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پاکستان 226 پہ 6 آؤٹ۔ شاداب خان اور فہیم اشرف کی عمدہ شراکت جاری۔ ابھی تک 67 رنز جوڑ چکے ہیں دونوں۔
  9. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دہلی 17 اوورز میں 147 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر۔
  10. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    جی جی بالکل۔ ویسے مذاق میں کہا تھا، ورنہ محمد حفیظ کا باؤلنگ میں اکانومی ریٹ عمدہ بلکہ بہت ہی عمدہ ہے۔
  11. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    پنٹ گردی جاری است۔
  12. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دہلی 8 اوورز میں 62 پہ 2 آؤٹ۔ پنٹ جی کی پھر عمدہ بیٹنگ جاری۔
Top