نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    چائے کے وقفے پر پاکستان 6 وکٹ پر 193 رنز۔
  2. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    اسی سچویشن میں ایک اور ڈائیلاگ یوں ہوا کرتا تھا بول تجھے کتنے پیسے چاہییں میری بیٹی کا پیچھا چھوڑنے کے لئے۔
  3. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    میں نے اس پوسٹ پہ تبصرہ کرنا تھا، لیکن یہ سوچ کے رہ گیا کہ۔۔۔۔
  4. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پاکستان 186 پہ 6۔ شاداب خان کی عمدہ بیٹنگ
  5. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    روئے بھی سوئے پویلین چل پڑے۔ دہلی 3 اوورز میں 21 پہ 2 آؤٹ۔
  6. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اسی مقام سے سامنے کی تصویر
  7. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    کچھ آگے جا کر دونوں جانب پاکستانی کشمیر والا علاقہ پھر شروع ہو گیا۔ اس کا اندازہ ہمیں یہ پل دیکھ کر ہوا، جو تصویر میں درختوں کے پیچھے چھپا ہوا ہے۔
  8. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہاں سے کچھ ہی آگے نوسیری نامی علاقہ شروع ہو گیا۔ ایک بورڈ دیکھ کر احساس ہوا کہ دریا کے دائیں جانب کا علاقہ بھارت کے پاس ہے، جو تصاویر میں دریا کے اوپر والی سائیڈ پہ دکھائی دے رہا ہے۔
  9. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دہلی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ گروا لی۔
  10. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    وہاں سے آگے نکلے تو یہ مناظر انتظار کر رہے تھے گویا۔
  11. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    جو ٹیم آج کا میچ ہار گئی، اس کی لیگ ختم سمجھیں آج۔
  12. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    وہاں سے آگے نکلے ہی تھے کہ ایک اور مِنی ہالٹ کرنا پڑا بلڈوزر کی وجہ سے
  13. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اسی دوران کسی لینڈ سلائیڈ کو صاف کرنے کے لئے بلڈوزر کام کر رہا تھا تو گاڑیوں کی لائن میں لگ گئے۔ پندرہ بیس منٹ بعد ہی راستہ کلیئر ہوا۔
  14. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    نیلم جہلم پراجیکٹ سے آگے چند کلومیٹر تک وادی کافی تنگ ہو جاتی ہے۔ جس کے بعد پھر اچانک کھلی اور سرسبز والی وادیء نیلم شروع ہوتی ہے۔ یہاں راستہ کچھ پرخطر بھی ہے۔
  15. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    وہی ایک محنتی اور پھرتیلے شخص والا نا؟
  16. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کولکتہ 31 رنز سے فتح یاب۔
Top