نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ہو سکتا ہے کہ پاکستان کو پہلی اننگز میں ہی فالوآن ہو جائے۔
  2. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کولکتہ اور کنگز الیون کا میچ شروع ہو چکا ہے۔
  3. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اظہر علی چار اور امام صاحب سات رنز بنا کر پویلین واپس۔ پاکستان 13 پہ 2 آؤٹ۔
  4. یاز

    ماضی کی غلطیاں اور مستقبل کے منصوبے

    بہت عمدہ تحریر ہے بھائی۔
  5. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پہلا سیشن بچ گئے تو کچھ امید کی جا سکتی ہے۔
  6. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    اگلی نماز کا انتظار کریں۔
  7. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    واہ واہ۔ کیا خاصے کی چیز یاد آئی ہے قبلہ۔ اقبال (دوئم) سے معذرت کے ساتھ گونگی ہو گئی آج کچھ زباں چلتے چلتے ہچکچا گیا میں خود ہی مسلماں چلتے چلتے وغیرہ
  8. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    شاید جوتوں کو، کہ دو نمازیوں کی خدمت کی۔
  9. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بہت متفق۔
  10. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ تو بڑی عقیدت اور ملی و مذہبی جوش وخروش سے اکثر شیئر کی جاتی ہے۔
  11. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    قبر میں جا تڑپانا۔۔۔۔۔۔ پہلے صرف سنا تھا، آج دیکھ بھی لیا۔
  12. یاز

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    کوشش تو ہم نے بھی یہی کی تھی بھائی۔
  13. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ویسےہم نے جب فیئری میڈوز میں قیام کیا تھا تو تب بھی پاکستان ٹیم انگلینڈ کے دورے پہ گئی ہوئی تھی 2001 میں۔ پہلا ٹیسٹ پاکستان ہار گیا تھا۔ دوسرا اور آخری میچ ہم نے ریڈیو پہ سنا تھا فیئری میڈوز میں اور وہیں فتح کا جشن وغیرہ بھی منایا تھا۔
  14. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جی جی وہی تو۔ ایبٹ آباد پہنچ گئے کیا؟
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ کچھ اعداد و شمار

    شکریہ جناب۔ میرا سوال بھی اردو ویب کی بابت ہی تھا۔ غلطی سے محفل لکھ گیا۔ کیا رینکنگ ہسٹری وغیرہ بھی دستیاب ہوتی ہے الیکسا پہ؟
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ کچھ اعداد و شمار

    پہلے ناروے سے ٹریفک کافی تھی، اب ڈنمارک سے زیادہ ہے۔
  17. یاز

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    یعنی عظیم رہنما ہونے کے لئے تحریکِ پاکستان کی مخالفت نہ کرنا لازم ٹھہرا؟ ویسے کبھی یہ بھی جاننے کی کوشش کی کہ انہوں نے مخالفت کیوں کی تھی؟
  18. یاز

    تیرہویں سالگرہ تک بندی کا مشاعرہ 2018

    کہاں ہم کہاں آپ، یہ سن تریہا نہیں آتی ہم کو یہ اڑچن تریہا ہمارے تئیں اب یہی بن سکا بس فعولن فعولن فعولن تریہا
Top