نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ کچھ اعداد و شمار

    کوئی اندازہ ہے کہ الیکسا کے مطابق اردو ویب یا محفل کی ٹاپ رینکنگ کیا اور کب رہی ہے؟ پاکستان میں بھی اور گلوبل بھی۔
  2. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی بالکل درست فرمایا۔ انکوائری کا اختیار تو ہے، لیکن پگڑیاں اچھالنے کا تو نہیں۔ نیز گزشتہ اٹھارہ بیس سالوں میں ایسے دو تین کیس ہی بتائیے گا جن میں نیب نے انکوائری کر کے قصورواروں کو سزا دلوائی ہو۔
  3. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ درست نہیں ہے بھائی۔ نواز شریف کے جلسے کی حقیقی تصویر یہ رہی
  4. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور کیا نیب کا قانون یہ بھی کہتا ہے کہ کسی بھی فاترالعقل صحافی کی خبر پہ انکوائریاں کھول دیں اور پریس کانفرنسیں کر کے الزام تراشی کریں؟
  5. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    شاید موبائل کی کچھ سگنلیں وہاں پہنچ پاتی ہوں، خصوصاََ sco والی سروس کی۔ ویسےہم نے جب فیئری میڈوز میں قیام کیا تھا تو بھی پاکستان ٹیم انگلینڈ کے دورے پہ گئی ہوئی تھی 2001 میں۔ پہلا ٹیسٹ پاکستان ہار گیا تھا۔ دوسرا اور آخری میچ ہم نے ریڈیو پہ سنا تھا فیئری میڈوز میں اور وہیں فتح کا جشن وغیرہ بھی...
  6. یاز

    امن کی فاختہ!

    اچھی طرح سے لڑی ہے؟
  7. یاز

    دو مکالموں کے لطیفے

    دودھ بلی؟
  8. یاز

    دو مکالموں کے لطیفے

    پاور بینک کو بھی فراموش نہ کیا جائے۔
  9. یاز

    امن کی فاختہ!

    اسی موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم اپنی تقریر کا اختتام اس بات پہ کرنا چاہیں گے کہ ہماری جانب سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو یا دلآزاری ہوئی ہو تو ہم بہت بہت معذرت خواہ ہیں۔ ہو سکے تو معاف کر دیجئے گا۔ بہت دعائیں۔
  10. یاز

    امن کی فاختہ!

    بہت عمدہ لڑی ہے فرقان بھائی۔ ہم کسی دور میں فورمز پہ کافی لڑائی کر لیا کرتے تھے۔ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ہم نے اہنسا کی پالیسی اپنائی اور اپنی ذات کی حد تک یہ اصول وضع کیا کہ "نفرت کسی سے نہیں، محبت سب سے". اگرچہ اب بھی کبھی چھوٹی موٹی نوک جھونک ہو جاتی ہے، لیکن اس کو کبھی بھی بڑھنے نہیں دیا اور...
  11. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    یعنی کوہلی الیون کے امکانات مزید معدوم تر۔
  12. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    اس کے لئے جس قدر پرمزاح ہونے کی ضرورت ہے، اتنی اہلیت ہم میں کہاں جی۔
  13. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    پٹواری کا ٹیگ لگوانے کے لئے مکرمی شاہد شاہ صاحب سے رابطہ کریں اور ان کے سامنے نواز شریف کی تعریف میں غزل کہیں یا تبدیلی لیگ کی ہجو کہیں۔ مطلع مکمل ہونے سے پہلے پہلے پٹواری کا لیبل پکا۔
  14. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    بہت خوب۔ اب اگلی کچھ کاؤنٹ ڈاؤن فیئری میڈوز سے لگائیو۔
  15. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    جی بالکل ایسے ہی ہے۔ اگر ایک آدمی نے پانچ مختلف میچ دیکھے تو اس کو پانچ بار گنا جائے گا۔ تاہم اگر کسی نے ایک ہی میچ کی ریکارڈنگ دوبارہ دیکھ لی تو اس کو ایک ہی بار گنیں گے۔
  16. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    حیران ہوں کہ مقتبس بالا مراسلے میں محمد وارث بھائی کو ٹیگ نہیں کیا گیا۔ یہ تو اس فورم کی پرمپرا رہی ہے کہ جہاں کثیرالازدواجیت کا تذکرہ ہو، وہاں وارث بھائی کو ضرور مدعو کیا جاتا ہے۔
  17. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    تو مجھے کونسے مربعے الاٹ ہوئے پڑے ہیں۔ میں بھی وزیراعظم بنوں گا جی۔
  18. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    جی جی بالکل۔ کیونکہ پاکستان میں جائیداد کے جو کاغذات دکھائے تھے، وہ تو جعلی نکلے۔
  19. یاز

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    اگرچہ اس فورم پہ پرمزاح کی ریٹنگ دینا کافی عام فعل ہے، اور بکثرت دی جاتی ہے۔ نیز پرمزاح اور مضحکہ خیز کی ریٹنگ میں بہت بہت فرق ہے۔ تاہم نووارد ہونے کی وجہ سے یہ ریٹنگ آپ کے لئے ذہنی صدمے کا باعث بنی۔ اس کے لئے میں اپنی ذات کی حد تک معذرت خواہ ہوں۔ میں نے اس مراسلے پہ وہ ریٹنگ بھی تبدیل کر دی ہے۔...
  20. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آج کا کھیل تو موسم کی نذر ہو گیا۔ کل بھی مشکوک ہی ہے۔
Top