میاں بیوی بحث میں الجھے ہوئے تھے:chatterbox:
بیوی نے پرجوش انداز میں کہا:"عورتیں عقل کے اعتبار سے ہر لحاظ سے مردوں سے برتر ہیں":sneaky:
شوہر نے کہا:"کوئی ثبوت بھی تو پیش کیجیے" :bringiton:
بیوی نے جواب دیا:"دنیا بھر کے اعداد و شمار سے یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ ساری دنیا میں پاگل مردوں کی تعداد...