میری معلومات تو اس سلسلے میں محدود ہیں لیکن ایم بلال بھائی کے بلاگ پر اسی موضوع پر ایک عمدہ تحریر پڑھی تھی
جس کے مطابق پاکستان میں 80 فیصد سے زیادہ مال آپ کو فراڈ ہی ملے گا نیز یہ کہ آپ کو کسی ماہر الیکٹریکل انجنئیر کی خدمات بھی حاصل کرنی پڑیں گی "دوسرے درجے" کا مال لینے کے لیے ورنہ اپنے...