نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    نگران بدترین لوڈشیڈنگ پر فوری توجہ دیں

    وہ کیا کہتے ہیں نا کہ "چیرٹی سٹارٹز ایٹ ہوم" تو یہ نگران اپنے تھوڑے وقت میں اپنی بہتری نہ کر لیں;) اور ویسے بھی یہ "کنٹی نیوٹی" ہی ہے پچھلی حکومت کی تو ان سے کوئی اچھی توقع رکھنا احمقوں کی جنت میں رہنا ہے:battingeyelashes:
  2. محسن وقار علی

    عزمِ کراچی و مشکلہا

    آپ ایسا کریں وہ ای میل ایڈریس جس سے آپ رجسٹر ہونا چاہتے ہیں اور یوزر نیم مجھے پی ایم کر دیں میں آپ کا اکاؤنٹ بنا کر پاسورڈ آپ کو پی ایم کر دوں گا جب آپ اکاؤنٹ کنفرمیشن کرا لیجیے گا تو اس پاسورڈ کو تبدیل کر دیجیے گا
  3. محسن وقار علی

    عزمِ کراچی و مشکلہا

    وہاں میں بھی رجسٹرڈ ہوں:) مجھے تو ایسا کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا تھا:confused:
  4. محسن وقار علی

    ٭٭٭ چارپائی ٭٭٭

    :zabardast1:
  5. محسن وقار علی

    عزمِ کراچی و مشکلہا

    کیا بزمِ اردو پر؟؟
  6. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔نواں میچ۔۔۔ ۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ سن رائزرز حیدرآباد

    سن رائزرز حیدرآباد نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنائے کیمرن وائٹ نے 52 اور تھیشارا پریرا نے 40 رنز بنائے آر پی سنگھ نے تین وکٹیں لیں
  7. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔نواں میچ۔۔۔ ۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ سن رائزرز حیدرآباد

    سن رائزرز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
  8. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔نواں میچ۔۔۔ ۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ سن رائزرز حیدرآباد

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا نواں میچ آج رائل چیلنجرز بنگلور اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان بنگلور میں کھیلا جائے گا
  9. محسن وقار علی

    اقتباسات ’ارمغانِ حنیف‘ سے ایک اقتباس

    بہت عمدہ شراکت عاطف بھائی:applause:
  10. محسن وقار علی

    کتاب آج بھی آمادہء ارتقاء ہے (از اسد مفتی)

    خوبصورت شراکت اور ٹیگ کا شکریہ عاطف بھائی:love: میرا مشاہدہ تو یہ ہے کہ "ہم لوگ" کتابوں سے زیادہ دور ہو گئے ہیں بہ نسبت مغرب کے:(
Top