میں نے جب دھاگہ پڑھنا شروع کیا تو دو دفعہ اس کو چھوڑ دیا ۔ وجہ مجھے خود بھی معلوم نہیں مگر محسوس ہوا کہ میں ایک تپتے ریگستان میں ہوں اور پاؤں کے بجائے دل جلا بیٹھی ۔۔۔۔۔ مگر میری عادت
تجسس۔۔
میں چاہتی ہوں جو شروع کیا اس کو مکمل کرو ۔۔۔ جلد از جلد ۔۔ سو آج پڑھنے بیٹھی ۔۔۔ ایک مسئلہ رہا ہے مجھے...