نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ محترم نایاب ۔۔۔۔۔ پسندیدگی کا
  2. نور وجدان

    کلام نور - دعا - کاوش : نون میم ۔ نورمحمد ابن بشیر

    آج شب میں نے مرے رب سے دعا مانگی ہے دین مانگا ہے اور ایماں پہ بقا مانگی ہے ما ساتھ قرآن کا چھوٹا ہے وہ مانگا میں نے ناطہ رب سےمرا ٹوٹا ہے وہ مانگا میں نے رب سے مانگی ہے مدینے کی زیارت میں نے قبر اطہر ﷺ کی بھی مانگی ہے نظارت میں نے میں نے اخلاص کا رب سے مرے چسکا مانگا اور ریا کاری سے...
  3. نور وجدان

    برائے اصلاح

    بہت بہتر ۔۔۔۔۔ اسی طرح کروں گی ۔۔۔ ابھی مکمل نہیں کی تھی ۔۔۔سوچا اصلاح لے لوں ۔۔۔۔ ''ہی '' والی بات کہی اس میں بہت وزن ہے ۔۔۔ اصل اثر اس سے ہی پیدا ہو رہا ہے
  4. نور وجدان

    برائے اصلاح

    دل کی حالت بھی سنبھلتی نہیں ہے جسم سے جاں بھی نکلتی نہیں ہے جنس بازار یہ دنیا ہی سہی روح پاکیزہ تو بکتی نہیں ہے خوب کرتی جو ملمع پیتل دھوکہ دنیا دے کے تھکتی نہیں ہے اونچی مسند پہ ہیں بیٹھے ادباء بات سچ کی ہی نکلتی نہیں ہے لوگ مخلص ہی بنے جو سارے سادگی ہم پہ بھی جچتی...
  5. نور وجدان

    گم گشتہ کشتیوں کو درکار ہے کنارا (نظم)

    شروع میں میں بھی محترم نایاب کو سسٹر ہی سمجھ بیٹھی تھی ۔۔۔۔۔ :) آپ جب بھی غزل کہتی ہیں خوب کہتی ہیں محترمہ نوشین گو لٹ چکے ہیں ہم اب سب کچھ گنوا چکے پر ایمان کا خسارہ ہم کو نہیں گوارا مجھے یہ شعر پسند آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نور وجدان

    دامِ ظلمت سے مرے دل کو چھڑایا جائے

    یہیں سے اک سوال ذہن میں آیا۔۔۔۔ گرہ لگائے ۔۔۔سلسلے میں ۔۔ ڈالئے سر پہ خاک و خونِ وفا یہ تیمم بھی ہے ، وضو بھی ہے یہ شعر ۔۔۔۔ اس ترکیب پر کچھ روشنی کریں ۔۔۔ کیا یہ درست ہے '' خاک و خون ِ وفا ۔۔۔۔
  7. نور وجدان

    دامِ ظلمت سے مرے دل کو چھڑایا جائے

    آپ کی غزل بہت خوب ہے ۔۔۔۔ میں نے پہلے ہی کئی زخمِ کہن پالے ہیں دوستو اور نہ اب مجھ کو ستایا جائے یہ شعر مجھے پسند آیا ۔۔۔۔۔ جزاک اللہ ۔۔۔۔
  8. نور وجدان

    تحریر لکیروں کو مٹاتی ہے

    تحریر لکیروں کو مٹاتی ہے ------ سردیوں میں دُھوپ سینکنے کا اپنا مزہ ہے '- سرد لہجے / چھوٹے دن / بونے لوگ دھیمے سے لہجے میں لان میں بیٹھتے ہوئے مائرہ ، ماہ نور سے کہہ رہی تھی ۔ ''تم بھی حد کرتی ہو۔ ۔" ہر جگہ فلاسفی جھاڑنے بیٹھ جاتی ہو۔۔ ارسطو / افلاطون/ مائرہ ماہ نور طنزیہ مسکراہٹ سے گویا ہوئی...
  9. نور وجدان

    اے چاند یہاں نہ نکلا کر ۔۔۔۔

    گھر کے بارے میں اکثر سوچتی ہوں گھر سے مراد صرف ایک ملک کیوں ہے. اس لیے نہیں کہ رہی میں اپنے قول و فعل میں ایک بلکہ اس تضاد کی سبب ہی لکھ رہی ہوں. گھر مراد قوم .... مسلم جہاں جہاں بستا ہے وہ میرا گھر ہے. اسلام کا یہ نظریہ تو جاذب ہے یہ حدود نہیں لگاتا پابند نہیں کرتا. جہاں جہاں مسلم وہاں وہاں...
  10. نور وجدان

    بصیرت .... بصارت کبھی اندھی ہوتی نہیں مگر نصیب کم کم کو ہوتی متفق

    بصیرت .... بصارت کبھی اندھی ہوتی نہیں مگر نصیب کم کم کو ہوتی متفق
  11. نور وجدان

    اے چاند یہاں نہ نکلا کر ۔۔۔۔

    حکومت کیا کرے ۔۔۔ منسٹرز کیا کرے فوج کیا کرے بیوروکریسی کیا کرے اس موضوع پر اتنی بحث ہوچکی ہے اب دل ہی اوب گیا ہے ۔ کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہر جگہ کچھ ایسے حالات ہے ۔۔حکومت بھیک مانگتی ہے پروٹوکولز کے لیے ۔۔۔۔ مجھے تو بس حبیب جالب کا شعر یاد آرہا ہے چبھتی ہے قلب وجان میں ستاروں کی روشنی اے...
  12. نور وجدان

    مظفر وارثی نبی نبی بس پکارتا ہوں

    ایک یہ ۔۔۔ اور ایک ورفعنا لک ذکرک خود لکھیں بیٹھ کر مجھے یہ دو بہت پسند ہیں شکریہ دعا کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب مظفر وارثی کیا لکھتے ہیں جناب محسن نقوی ایک پچھلی تھریڈ میں پیش کیا الہام کی رم جھم میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زبردست ،،،،،،، اللہ تعالی ہم سب کو ایسا کردے جیسا لکھا...
  13. نور وجدان

    خاک کی مٹھی

    اچھی تحریر ہے ۔۔۔۔ اردو زبان میں استعاروں میں چھپا طنز اچھا ہے ۔ اس کو سائینٹفک فکشن کے زمرے میں رکھا جاسکتا ہے ۔کاٹ دار طنز ہے ۔ یہاں پر خدا کا نام کا احتمال بھی نہیں کجا اللہ جان کا نام ۔۔۔۔ فتوی کون لگائے انسان خدا ہے اور آپ نے تعبیر دی ہے ۔ بالکل اسی طرح جس طرح ارنڈتی رائے نے کہا ہر بڑا...
  14. نور وجدان

    بصارت ۔۔ اوہ ÷÷÷ میں نے صرف سنا تھا محبت اندھی ہوتی ہے ۔۔۔ دنیا میں انتہا سے پر ہر جذبہ اندھا کر...

    بصارت ۔۔ اوہ ÷÷÷ میں نے صرف سنا تھا محبت اندھی ہوتی ہے ۔۔۔ دنیا میں انتہا سے پر ہر جذبہ اندھا کر دیتا ہے واہ
  15. نور وجدان

    واہ کبھی کبھی بھرا ہوا نظر نہیں آتا۔۔۔۔۔۔ بصیرت کھو جاتی ہے

    واہ کبھی کبھی بھرا ہوا نظر نہیں آتا۔۔۔۔۔۔ بصیرت کھو جاتی ہے
  16. نور وجدان

    مظفر وارثی نبی نبی بس پکارتا ہوں

    نبی نبی بس پکارتا ہوں زباں پہ جب درود آئے تلاطموں میں وجود آئے لہو میں کشتی اتارتا ہوں نبی نبی بس پکارتا ہوں جب انکی یادوں کا آئے ریلا لگے ہرے گنبدوں کا میلا میں اپنے اندر ہجوم بن کر طواف کرتا رہا اکیلا حرم سے نکلے حضور عالی میں ان کے ہمراہ چلنے والی ہواؤں کا روپ دھارتا ہوں نبی نبی بس پکارتا...
  17. نور وجدان

    ورفعنا لک ذکرک

    جل رہا ہے محمد کی دہلیز پر دل کو طاقِ حرم کی ضرورت نہیں میرے آقا کے ہیں مجھ پہ اتنے کرم اب کسی کے کرم کی ضرورت نہیں۔۔ ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ میں کیوں کہوں مجھ کو یہ عطا ہو وہ عطا ہو مجھ وہ کو دے یا ہر دم مرے گھر بھر کا بھلا ہو نہ ہو برباد مٹی پسِ مرگ یا الہی جب خاک اڑے تو مدینے کی ہوا ہو ہم گناہ...
  18. نور وجدان

    میری دل میں نہاں محمدﷺ

    حق بات میں ناراضی کی پرواہ مت کیا کریں ۔۔ پہلے والی جو مصرعہ کی بات کی وہ میں نے پہلے ایسے ہی لکھا تھا بعد میں تدوین میں بدل دیا دوسرا بدلا ہے عروضی باتیں بہت کچھ اچھا کہنے سے روک دیتی ہیں ۔۔کچھ ایسا ہی ہوا ہے یہاں ۔۔۔ جزاک اللہ محترم نایاب آپ جیسے لوگ نایاب ہوتے ہیں ۔۔ روشنی اور نور...
  19. نور وجدان

    میری دل میں نہاں محمدﷺ

    قبولیت کی سند ہی چاہیے پچلے سال عروض میں ڈھلی نہیں تھی اب ڈھل ہیئت بدل گئ ...مجھے خوشی اس بات کی محمد کے نام پر صلی علیہ والہ وسلم ہر سطر میں خوشبو بکھیر رہا اس کی خوشبو ایسی ہے..جیسے چنبے کی بوٹی ...شکریہ.زبیر اور نایاب بھائی ... کاش میں.ایسی نعت لکھ سکوں جیسی جامی رومی رضا کی گلاب خوشبو...
  20. نور وجدان

    میری دل میں نہاں محمدﷺ

    میری دل میں نہاں محمدﷺ کوئی تم سا کہاں محمدﷺ ۔(ﷺ)Swore to love for thee ۔(ﷺ)When shook heart for thee یًسین و طہ بھی اور مزملﷺ سردارِ دو جہاں محمدﷺ !Light is and was and will remain !Light is Islam and an alive Quran مسکین و یتیم تھے محمدﷺ والی مگر ان کے ہیں محمدﷺ .Dwelt in...
Top