نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    دسویں سالگرہ اراکین و منتظمین اردو محفل کو دسویں سالگرہ مبارک

    میں نے آپ میں ایک مثبت انسان پایا ہے ۔۔۔ آپ کی وجہ سے رونق خراب کیا ہوتی کہ رونق ہی نہیں ۔۔۔۔۔ مجھے بات کا اصل معلوم نہیں ہے مگر جب میں محفل آئی تو سب سے زیادہ آپ کو مس کیا ہے ۔۔۔۔آپ کی دعائیں یاد رہیں ہمیشہ
  2. نور وجدان

    دسویں سالگرہ اراکین و منتظمین اردو محفل کو دسویں سالگرہ مبارک

    مجھے کتنی خوشی ہورہی ہے اس کا اندازہ کون کر سکتا ہے ۔۔۔ عجیب سی مقناطیسیت ہے ، اک کشش ہے اور ان کی دعاؤں کا بڑا سا ححححححححححححححححححححححححححححححححححححالہ :) محفل آپ کے دم سے ہیں آپ جیسے بے لوث لوگ کم کم ہوتے ہیں ۔۔ جہاں یہ ہوں وہاں سب محفلیں ضرور ہوتے ہیں
  3. نور وجدان

    کیا آپ کو معلوم ہے شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت مختلف پاکستانی کرکٹرز کی تنخواہیں کتنی ہیں؟ جانئے

    بڑھی تو نیلام گھر شروع ہوا۔۔۔۔۔ یہ اور بات ہے آپ اور میں نہیں دیکھتے اگر گھٹ چکی ہوتی تو ایک طرف فہد اور دوسری طرف فیصل نے ریٹنگ کے لیے اسی قسم کے شو نہ شروع کیے ہوتے
  4. نور وجدان

    کیا آپ کو معلوم ہے شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت مختلف پاکستانی کرکٹرز کی تنخواہیں کتنی ہیں؟ جانئے

    کئی لوگ بغیر پڑھے یعنی فیل ہوکر کامیاب ہوگئے ۔۔۔بڑے گزرے ایسے مگر آج کی دور کی تازہ مثال بل گیٹس ہیں ۔۔۔بغیر ڈگری کے مائیکروسافٹ کمپنی کے سی ای او
  5. نور وجدان

    کیا آپ کو معلوم ہے شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت مختلف پاکستانی کرکٹرز کی تنخواہیں کتنی ہیں؟ جانئے

    ان لوگوں کے ماسکز بھی تو بہت ہیں ۔۔۔۔ اس لیے تو جھوٹ اور سچ کا آمیزہ بکتا ہے ۔۔۔چینل کی ریٹنگ جناب عامر لیاقت نے بہت زبردست حد تک بڑھا دی ۔۔۔ سوچ رہی ہوں وہ کتنا لیتے ہوں گے بات چینل کے کمانے کے نہیں ۔۔۔ بات ہے جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔۔۔آج کل کارپوریٹ کلچر میں میڈیا سب سے بڑا بازی گر ہے...
  6. نور وجدان

    کیا آپ کو معلوم ہے شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت مختلف پاکستانی کرکٹرز کی تنخواہیں کتنی ہیں؟ جانئے

    ویسے دو سال پہلے میں نے سنا تھا ''اے '' کیٹیگری کے کھلاڑی 6 لاکھ لیتے ۔۔ایک باوثوق ذریعے سے ۔۔۔مجھے حیرت نہیں ہوئی ۔۔''بی '' اور ''سی'' کیٹیگری کے اس سے کم ۔۔۔ مگر کیا آپ کو پتا ہے حامد میر کی ماہوار تنخواہ دو سال پہلے کتنی تھی ؟ 28 لاکھ ۔۔۔۔ اور اس کا انکشاف پر جناب مبشر لقمان نے آن آئیر مانا...
  7. نور وجدان

    دسویں سالگرہ " نثر پارے 2015 " -- اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر نثری نشست کا انعقاد (اعلان)

    چلیں فصیح بھیا نے اب پکڑ لیا اور ہمارے پاس چونکہ کوئی اور بہانہ بہ بچا تھا ۔ ہم نے حامی دے کر بھری ۔۔۔۔۔۔ ہا ہا چلیں ٹھیک :) اب پی ایچ ڈی بھائی یعنی ڈاکٹر فصیح شاپری ماہر ۔۔۔ بتاتے نا آپ کو یہ خلعتِ فاخرہ جناب نین بھیا نے دی ہے ۔۔میں ایویں ہی عالم و فاضل سمجھ بیٹھی آپ کو :) :) :)
  8. نور وجدان

    مبارکباد فاروق احمد بھٹی بھائی دو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    کوئ بات نہیں آل راؤنڈر بن جائیں ... آؤٹ نہی ہوں گے. بعد میں سیاست کے بکھیڑے سو؛)
  9. نور وجدان

    مبارکباد فاروق احمد بھٹی بھائی دو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    شاہد افریدی والے کام ہیں :) آپ کو دو ہزار مبارک ہوں مراسلے ۔۔۔:) :) :) :)
  10. نور وجدان

    سنہری اصول

    اچھا کہا
  11. نور وجدان

    خدماتِ ضیا الحق ! وسعت اللہ خان ۔ بی بی سی اردو

    اگر ضیا نہ ہوتا تو حبیب جالب یہ نہ لکھتے لال بینڈ اس کو گاتے بھی نہیں 44
  12. نور وجدان

    دسویں سالگرہ " نثر پارے 2015 " -- اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر نثری نشست کا انعقاد (اعلان)

    آپ کی بات کا احترام ہے مجھے اور بہت عزت بھی ہے ۔مگر کیا ہے میں رمضان المبارک میں لکھ نہ پاؤں ۔۔۔ کیا یہ سلسلہ رمضان المبارک کے بعد تک چلے گا ؟ ابھی ذہن میں کچھ نہیں ہے ۔۔۔ خالی سا ہے :) :) :) یعنی کہ سب سے بڑے شاپری سردار ہیں ۔۔ :) :) :)
  13. نور وجدان

    دسویں سالگرہ " نثر پارے 2015 " -- اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر نثری نشست کا انعقاد (اعلان)

    میں حصہ لوں گی ۔۔۔تبصرہ کرکے ۔۔۔ میری طرف سے کمی نہیں آئے گی شاپر کی بات تو کرنی ہی کرنی ہے ۔۔ مگر کرے گا کون ۔۔۔۔؟
  14. نور وجدان

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    پسندیدہ رکن (مونث) (فعال) محترمہ ماہی احمد قراتلعین حیدر جاسمن پسندیدہ رکن (مذکر) (فعال) لئیق احمد فاروق احمد بھٹی مزمل بسمل شیخ عبد الرحمن پسندیدہ رکن (مونث) (غیرفعال) محترمہ نمرہ ناعمہ عزیز پسندیدہ رکن (مذکر) (غیر فعال) محترم نایاب قیصرانی سید ذیشان ناصر علی مرزا پسندیدہ خاموش...
  15. نور وجدان

    پانچ لفظوں کی کہانی

    ادب دوست اب کہانی میں ہیضہ کہاں سے آیا ؟ آگے ہسپتال آجائے گا ۔۔۔۔:(
  16. نور وجدان

    پانچ لفظوں کی کہانی

    افف ۔۔اللہ جانے کہانی ختم کب ہوگی ایک تھا راجہ ، ایک تھی رانی دونوں مرگئے ،،،،،،،،،،،، ختم کہانی یہ ہوتی ہے کہانی ۔۔۔۔
  17. نور وجدان

    زندگی اور جہاں !

    شکریہ ... اس کو ایک.سیکنڈ لگا لکھنے میں .... شاید اچھی ہے ... تعریف تو اچھی لگتی ہے: )
Top