زندگی اور جہاں !
یہ فانی
جو اس کے درمیاں
وہ قربانی
عظمتوں کے پیکر
رفعتوں پر مکیں
مانگتے ہیں
اپنے ہونے کی
ایک عظیم قربانی
حیات کے ہر قدم پر
مشکل کے آئینے
آنکھوں میں آبگینے
دلوں میں ملال کے سمندر
مانگ رہے ہیں
سفینے ۔۔۔!
کہاں ملیں گے ؟
کہاں اور کس موڑ پر
اداکار تری بستی کے
تجھے برباد کرکے
اپنے ہنر...
سٹینلے وولپرٹ اور لین پول دو مستند حوالے ہیں ۔۔میں نے چڑیا یا کسی اور چیز کی بات نہیں کی ۔۔عام سی بات کی تھی ۔۔۔ اس پر بات شروع کروں تو طویل ہوجائے گی ۔۔ اس لیے آپکی رائے معتبر ہے ۔۔!!!!
مجھے بارش کے بعد مٹی کی سوندھی پیاری پیاری خوشبو پسند ہے ۔میں خوشبو کی دیوانی ہوں ۔دنیا کے تمام پرفیومز ، سارے پھول گلاب مجھے پسند ہیں ۔۔میرا بس چلے تو دنیا کو گلابوں سے بھردوں
مجھے پتا ہے ۔۔وکی نہ دیں ۔۔بکس پڑھ رکھی ہیں ۔۔میں نے یہ کہا صرف جدید سکہ رائج الوقت کی بنیاد شیر شاہ سوری نے رکھی ۔۔علاءالدین خلجی کا بھی کہا جاسکتا اور بہت سے یا اکبر کو کہتی ۔۔ہاں اکبر نے جدید سیاسی نظام کی بنیاد رکھی تھی
دس سال سے ہو کر گزری ہوں ۔۔۔مبارک باد تو بنتی ہے ۔۔۔۔
میرا اس محفل میں ایک سال ہوگیا پورا اور مئی میں میری سالگرہ بھی آتی ہے اور اس محفل میں آئی بھی مئی میں ۔۔۔۔۔ مبارک تو آخر کار دینی چاہیے ۔۔محفل میں کچھ کچھ سینئر ہوگئ ہوں