نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سال گرہ

    مجھے بھی سالگرہ مبارک ہو محفل کے ساتھ ساتھ ۔۔۔۔:)
  2. نور وجدان

    برائے اصلاح ۔۔۔ ایک غزل

    میں نے یہ باتیں ان کے بلاگ پر پڑھیں تھیں ۔تاسیں یا ان ٹرمز سے مجھے سمجھ نہیں آتا ۔۔عام ،سادہ اور قابلَِ فہم تھا ۔۔فورا سمجھ آگیا ۔۔وہاں کچھ مثالیں بھی انہوں نے دی تھیں ۔۔۔۔
  3. نور وجدان

    برائے اصلاح ۔۔۔ ایک غزل

    میِں بحر تبدیل کرکے دوبارہ آؤں گی ... آپ کے مشورے کے مطابق نظر ثانی کر کے محترم استاد الف عین فاروق رضا بھائ نے گوکہ جو بات کی اس سے متفق تھی مگر اب میں قوافی تبدیل کردوں گی. ادب دوست بھی یہ کہ رہے تھے ... شکریہ فاروق بھائی
  4. نور وجدان

    گوشت حلیم بنانے کا طریقہ

    پہلے اور حاضرین کو ناظرین بن کر دیکھ لوں پھر شاملِ رائے بھی کرتی ہوں: )
  5. نور وجدان

    برائے اصلاح ۔۔۔ ایک غزل

    رضا بھائ یہ شعر اچانک بنا جب مجھے سقراط کا خیال آیا. اس کو شہرت کی وجہ سے زہر کا پیالہ پینا پڑا یہ سوچتے سوچتے اس کو اپنے شعر میں ڈھال لیا. میں کچھ مخمصے میں ہوں اس لیے دوبارہ پوچھ رہی ہوں. ورنہ پھر بدل دوں گی.
  6. نور وجدان

    برائے اصلاح ۔۔۔ ایک غزل

    بہت شکریہ محترم ادب دوست اور رضا بھائی کا۔. شکرگزار ہوں... ادب دوست ابن رضا
  7. نور وجدان

    برائے اصلاح ۔۔۔ ایک غزل

    کچھ میں اس طرح سوچ رہی تھی مگر سوچا شاید غلط پڑھا ہوگا
  8. نور وجدان

    برائے اصلاح ۔۔۔ ایک غزل

    مطلع دو لخت ہے؟ زندگی زہر کا پیالہ بن گئ ..شہرت کے معانی نفی میں ہیں ..
  9. نور وجدان

    برائے اصلاح ۔۔۔ ایک غزل

    مجھے بے حد خوشی ہے کہ آپ نے اس لائق سمجھا وگرنہ اس قابل نہیں. کوشش کروں گی بہتری لاؤں. مگر اس کے ساتھ شکریہ کہ آپ نے داد بھی دی ...
  10. نور وجدان

    برائے اصلاح ۔۔۔ ایک غزل

    مجھ کو پینا زہر کا اب پیالہ ہے مار شہرت نے مجھے جو ڈالا ہے اس کی فطرت شوخ موسم جیسی تھی وہ خزاں میں چھوڑ جانے والا ہے زخم اس کے مضحمل ہوتے نہیں یونہی دم میرا نکل بھی جانا ہے دل کی بستی بارشوں سے اجڑی ہے ہر گھڑی اب کیا جی کا بہلانا ہے منتظر ہو سحر کی تم نور کیوں ...؟ مستقل کیا اس جہاں...
  11. نور وجدان

    چبھتی ہے قلب و جان میں ستاروں کی روشنی ۔۔۔۔اے چاند ڈوب جا کہ طبیعت اداس ہے

    چبھتی ہے قلب و جان میں ستاروں کی روشنی ۔۔۔۔اے چاند ڈوب جا کہ طبیعت اداس ہے
  12. نور وجدان

    مجھ پر اردو محفل کے اثرات

    کچھ جان کر ہی یہ نام رکھا گیا ہے کہ کوئی سوچ میں پڑ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. نور وجدان

    مجھ پر اردو محفل کے اثرات

    آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے اتنے اچھے سے جواب دیا ۔بڑا انسان ۔۔؟ کون ہوتا ہے ۔۔۔ کوئی تو ہوتا ہے ۔۔۔ پوسٹ لکھتے ہوئے سوچ رہی ہوں کہ بڑا انسان اور عظیم انسان ایک نہیں ہوتا ہے ۔ دنیا میں بڑے انسان بہت سے ہیں مگر عظیم کا حال کون جانے ۔۔۔۔ سعدیہ کو جو سوچ کی دُعا دی ۔۔۔ سعدیہ کو جو سمجھایا ۔۔۔...
  14. نور وجدان

    مجھ پر اردو محفل کے اثرات

    گزشتہ سال محفل کے جشن کے موقع پر فیس بک اور اردو محفل کے بارے میں بات ہوئی ۔ اس وقت مجھے لگا فیس بک پر جو کہا گیا ہے وہ غلط ہے۔فیس بک پر حلقہ احبات مختصر سے دوستوں پر محدود اور نہ ہی کیس گروپ کی ممبر رہی ۔ کچھ گروپس جو دوستوں نے مل جل کے بنائے ہوئے تھے اس میں اکثر اچھی باتیں شریک ہوتی ہیں ۔ پھر...
  15. نور وجدان

    پاکستان کا ہو/بھارت کا/ایران کا /پورپ کا ،کیا فرق پڑتا ہے ''

    ا ، ب ، پ کے رہنما اصول ۔۔۔ اس دھاگے میں آکر دیکھیں ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ دعوت ِ عام
  16. نور وجدان

    پاکستان کا ہو/بھارت کا/ایران کا /پورپ کا ،کیا فرق پڑتا ہے ''

    Coming soon ... Read this blank post and figure out meaning. دراصل ڈائرءکڑ نے منع کر دیا.ڈائریکڑ بولے تو "میں " .... آپ کو لمبی تحریر سے۔بچا لیا ...
  17. نور وجدان

    گرہ لگایئے

    نہیں ۔۔فاعلاتن فاعلاتن اس کے افاعیل ہیں ۔۔۔ شماری نظام : 2212 زن۔۔۔۔۔د۔۔۔۔۔۔گی۔۔۔جی ÷ کر ۔۔۔د۔۔۔۔کھا۔۔۔۔ئی یہ ٹھیک ہے ۔۔آپ کا بحر سے خارج ہوجاتا ہے ۔۔۔
Top