وردِ علی صبح و شام کرتا ہوں
یا علی تیرے چاہنے والوں کو سلام کرتا ہوں
عداوت نہیں کسی مسلمان سے مجھے
مگر آل یزید اور ہمدردانِ یزید پر لعنت سرعام کرتا ہوں
خوش رہیئے۔۔۔ ملک کو خدا سلامت رکھے۔۔آمین
اے مسلماں اپنے دل سے پوچھ، مُلّا سے نہ پوچھ
ہوگیا اللہ کے بندوں سے کیوں خالی حرم
(ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
بعد از نبی، بلند علی تیری ذات ہے
ہم کو علی سے عشق ہے، سیدھی سی بات ہے
(گل رضوی)
ہو خُم پر جس کا اعلانِ اَمیرالمومنیں ہونا
اُسے جچتا ہے سلطانِ فلک، فخرِ زمیں ہونا
بشرتو کیا...
آمین اللہ رب العزت ملت کو تہمتوں سے بچائے۔۔آمین
اور جو باتیں حق ہیں اسے پہچاننے کی توفیق عطافرمائے۔
ہر بندہ غلط نہیں ہوتا صرف کچھ مخصوص لوگ ہی غلط تھے اور ہیں۔۔
ماشاء اللہ۔ چشم بدور۔
اللہ رب العزت تینوں بچوں کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین
اور دین و دنیا میں والدین کے ساتھ ساتھ ان تینوں کو سرخرو فرمائے۔۔آمین۔
شاعرِ مشرق، شمس العارفین، مخدومِ ملت، علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے شبیر علیہ السلام کو حق سے اور یزید کو باطل سے تشبیہ دی ہے۔۔
لہذا اس یزید کے متعلق یزید سے ہمدردی رکھنے والوں کو چاہیئے کہ وہ حکیم قاآنی شیرازی رحمتہ اللہ علیہ کے اشعار اِدھر پڑھ کر ذہنی جلا حاصل کریں۔۔
بحث وغیرہ میں...
بدعت سے متعلق کچھ اشعار۔۔
نسبتوں سے جو زمانے میں بنے تھے حاکم
وہ بھی اب پوچھتے ہیں ہم سے کہ نسبت کیا ہے
جن کو سرکار نکالیں انہیں ہم سر پہ بٹھائیں
یہ بھی سنت ہے تو فرمائیے بدعت کیا ہے
دشمنی آل سے کی ہے تو ملا ہے یہ طوق
شیخ جی خوب سمجھتے ہیں کہ لعنت کیا ہے