اہلِ یزید کے ہمدردان کے لیئے کچھ اشعار۔۔۔اہلِ بیت کے ایک ادنیٰ سے غلام کی طرف سے ۔۔
شاعرِ مشرق، شمس العارفین، مخدومِ ملت، علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
زندہ حق از قوتِ شبیری است
باطل آخر داغ حسرت میری است
قوتِ شبیری کی برکت سے ہی آج تک حق قائم ہے اور باطل کے مقدر میں آخر...
یہ کافر ہے
(از: شکیل جعفری)
جو ہم کہتے ہیں یہ بھی کیوں نہیں کہتا، یہ کافر ہے
ہمارا جبر یہ ہنس کر نہیں سہتا، یہ کافر ہے
یہ انساں کو مذاہب سے پرکھنے کا مخالف ہے
یہ نفرت کے قبیلوں میں نہیں رہتا، یہ کافرہے
بہت بے شرم ہے یہ ماں جو مزدوری کو نکلی ہے
یہ بچہ بھوک اک دن کی نہیں سہتا، یہ کافر ہے
یہ...
چاند سے دو دو باتیں
(بہزاد لکھنوی)
ارے اے چاند! اے چرخِ بریں کی زیب و زیبائی
بھلا یہ تو بتا پائی کہاں سے تونے رعنائی
تری رعنائیاں ملتی ہیں روئے جاناں سے
نہ پوچھ اب کفر سامانی کی باتیں میرے ایماں سے
تری رفتار کچھ کچھ مل رہی ہے چال سے اُن کی
اسی سے سارے عالم پہ ہے گویا بیخودی چھائی
فلک کے چاند،...
بہت دن ہوئے تم کو دیکھا نہیں ہے
(بہزاد لکھنوی)
طبیعت کو افسردہ سا پارہا ہوں
اِدھر جارہا ہوں، اُدھر جارہا ہوں
وہ باتیں نہیں ہیں، وہ ہنسنا نہیں ہے
بہت دن ہوئے تم کو دیکھا نہیں ہے
خدا جانے یہ مجھ کو کیا ہوگیا ہے
یہ محسوس کرتا ہوں کچھ کھو گیا ہے
مجھے ہوش تک ہائے اپنا نہیں ہے
بہت دن ہوئے تم کو...
ایسے لوگوں کیلئے پاکستانی کہنے کے بجائے ڈیفرینشیٹ کرتے ہوئے اس کی کمیونیٹی یا اس کے قبیلے کا نام لینا چاہیئے۔۔ اس کے چکر میں سب پاکستانیوں کو رگڑا نہیں ملنا چاہیئے۔۔:)
اسلام دشمن طالبان
دہشت گرد طالبان
طالبان دہشت گرد
طالبان کی دشمن
طالبان کے سپورٹر ملک دشمن
لڑکی سے ڈرنے والے طالبان
ملالہ
ملالہ یوسفزئی
ملک دشمن طالبان
پختونوں کے نام پر دھبہ طالبان
ناٹ آل پاکستانیز۔ بیرون ملک پاکستان کو بدنام کرنے میں وہی لوگ شامل ہیں جن کے بڑوں نے پاکستان بننے کی مخالفت کی تھی۔۔اور جن کے لوگ پاکستان میں ہیروئن اور کلاشنکوف کلچر عام کرنے میں پیش پیش تھے۔۔ یہ لوگ پاکستان کے ساتھ ساتھ اسلام کا نام بھی بدنام کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں رکھتے۔
ان لوگوں سے یو...