نتائج تلاش

  1. عثمان

    20 ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی

    اپنا تجربہ بیان کیجیے۔ :)
  2. عثمان

    20 ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی

    امریکی سیفٹی سٹینڈرڈز دینے پر اصرار نہیں ہورہا۔ کچھ بنیادی ضروریات ہوتی ہیں جو ہرجگہ ہونی چاہیں۔ جیسے سیٹ بیلٹ یا آگ بھجانے کا کچھ بنیادی نظام اور ایگزٹ ڈور وغیرہ۔ ایک غلط چیز کی دلیل ایک دوسری غلط چیز نہیں ہوتی۔ نیز ممکن ہے کہ چینی مزدور کم از کم پاکستانی مزدور سے بہتر کماتے ہوں۔ معیشیت اتنی...
  3. عثمان

    20 ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی

    نیز ائر بیگ ہر ہفتہ دس دن میں ڈپلائڈ نہیں ہوتا۔ احتیاط سے گاڑی چلائیں تو چند برسوں میں ایک آدھ دفعہ ہی یہ واقعہ پیش آتا ہے۔
  4. عثمان

    20 ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی

    مجھے یقین تھا کہ سیفٹی سٹینڈرڈز والی بات نے آپ نے مزاق میں کہی ہوگی۔ لیکن حیران ہوں کہ آپ واقعی سنجیدہ ہیں اور سیفٹی سٹینڈرڈز کو ایک ثانوی چیز سمجھتے ہیں۔ میری محبوب استانی عنیقہ ناز پچھلے برس کراچی میں گاڑی کی سیٹ بیلٹ اور ائر بیگ نہ ہونے کے سبب میں کار حادثے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ وہ...
  5. عثمان

    20 ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی

    معیار کا خیال رکھنا اور سیفٹی سٹینڈرڈز آپ کے نزدیک غلط چیز ہے ؟ :eek: ہر صنعت کے سیفٹی سٹینڈرڈز ہوتے ہیں۔جن مقامی صنعتوں کے نہیں ، ان کے سیفٹی معیار بڑھانے کے لیے قانون سازی ہونی چاہیے نہ کہ اچھے معیار والی صنعت کو نکال باہر کیا جائے۔ کراچی کی فیکٹری میں دو برس قبل لگنے والی آگ جس سے سینکڑوں لوگ...
  6. عثمان

    20 ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی

    اور یہ "مقابلہ" بہتر چیز کو میدان سے نکال کر کیا جائے گا ؟ :) مقامی کمپنی وہ کونسے ذرائع استعمال کرے گی کہ چیز بہتر اور سستی ہو۔ کیا انہیں بجلی مفت ملے گی ؟ :)
  7. عثمان

    20 ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی

    باہر کے ملک میں جو پروڈکشن کاسٹ یونی لیور کو سستی پڑے گی اس پر پاکستان درآمد ہونے پر ڈیوٹی لگے گی کہ مقامی پاکستانی پرڈاکٹ کے مقابلے میں سستی نہ ٹھہرے۔ یعنی لانگ ٹرم میں برآمدات اتنے سستے نہیں پڑتے۔ معیاری اور معروف چیز مارکیٹ میں غائب ہونے سے مقامی چیز "معیاری" کا درجہ پا جائے ، یہ شوشہ بھی...
  8. عثمان

    ایم ٹی وی سے مکّہ تک (مستنصر حسین تارڑ)

    یہ ابتدائی مراسلہ کا ماخذ ہے۔ یوسف-2 کا دوسرا مراسلہ مستنصر حسین تارڑ کا کالم نہیں بلکہ کچھ اور تقریر ہے جس کا ماخذ انھوں نے اب تک واضح نہیں کیا۔
  9. عثمان

    انٹرنیٹ پر شائع ہونے والی خواتین قلمکار ؟؟

    انٹرنیٹ کی اردو کمیونٹی میں خواتین قلمکاروں میں ہمارے لیے تو بس ہماری مرحومہ استانی ہیں۔ چاہے وہ کہیں اور مشہور ہوں نہ ہوں۔
  10. عثمان

    قصہ ہشت درویش

    بہت خوب!
  11. عثمان

    ترکی کے ڈراموں کی بھرمار

    نوے کی دہائی میں لگنے والے پی ٹی وی کے ڈرامے مجھے بہت پسند تھے۔ اب تو پی ٹی وی ہی دیکھے عشرہ بیت گیا۔ :) تاہم عمیرہ احمد کے کچھ ڈرامے یو ٹیوب پر دیکھے ، اچھے تھے۔ یہ حال ہی میں مکمل ہونے والا ڈرامہ "زندگی گلزار ہے" خوب تھا۔ تاہم اسی کا لکھا "کنکر" بلکل بھ پسند نہیں آیا۔ پی ٹی وی کے پرانے ڈراموں...
  12. عثمان

    سعادت حسن منٹو کے عاشقِ زرار کیلئے

    اوریا مقبول جان نے منٹو کے خلاف جو حقارت آمیز لہجہ ختیار کیا ہے وہ بڑا واضح اور پرانا ہے۔ ترقی پسند مصنفین کے خلاف اوریا مقبول ٹائپ ناقدین کا واویلا کوئی نیا نہیں۔ عریانی فحاشی اس کا پرانا مرض ہے۔ یہ طالبان اپالوجسٹ دہشت گردی کی آنکھوں دیکھی مکھی نگل جائے گا۔ لیکن ہر دوسری چیز میں اسے قوم کو...
  13. عثمان

    سعادت حسن منٹو کے عاشقِ زرار کیلئے

    منٹو کے خلاف تو اس کے ہم عصر عدالتوں میں کچھ ثابت نہیں کر سکے ، عہد حاضر میں کسی تیسرے درجہ کے کالم کار نے اس کا کیا بگاڑ لینا ہے۔ :) باقی اگر "فحش مناظر" کا تعلق ہے تو نوبل انعام یافتہ ادیبوں کی کتابوں میں آپ کو یہ سب کچھ مل جائے گا۔ بلکہ اس سے بہت کچھ زیادہ۔ یہ قاری کی سطحیت ہے کہ وہ تفصیل...
  14. عثمان

    ترکی کے ڈراموں کی بھرمار

    مانو بلی کوئی اچھا سا ڈرامہ بتاؤ۔ :)
  15. عثمان

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    بہت خوب! سوچتا ہوں کہ میں بھی برٹش کولمبیا کی تصاویر شئیر کرنا شروع کر دوں۔
  16. عثمان

    تعارف کراچی سے محمد غفران صدیقی

    آپ میری بات سمجھے نہیں۔ :) معاوضہ آپ کو ادا کرنا ہوگا۔ اور یہ معاوضہ دراصل آپ کا وقت ہوگا جو آپ ٹائپنگ میں صرف کریں گے۔ :):):)
  17. عثمان

    ترکی کے ڈراموں کی بھرمار

    کیوں کیا اب ترکی کی جنگلی حیات دکھائی دی ان ڈراموں میں ؟ :)
  18. عثمان

    تعارف کراچی سے محمد غفران صدیقی

    معاوضہ وصول کیا جاتا ہے۔۔۔ اراکین کے وقت کے تصرف کی صورت میں۔ :) محفل میں خوش آمدید! :)
Top