نتائج تلاش

  1. عثمان

    ہمارا گاؤں

    بہت خوب! :) کوہاٹ کے مقامی لوگوں کی مادری زبان کیا ہے؟
  2. عثمان

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ کبھی کبھی تو میں خود کو بھی بھیا کہہ ڈالتا ہوں۔ :unsure:
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! ہوسکتا ہے پی لیتی ہو۔ ہم کو کیا پتا۔ :):):)
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مانو بلی جو ہوئی! :p
  5. عثمان

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید! امید ہے کہ آپ احمد جاوید کے افکار میں سے کچھ شریک محفل کریں گے۔ :)
  6. عثمان

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    :rollingonthefloor: بھیاز بیچاروں کا کیا قصور۔ ویسے بہت مزے کا لکھا ہے۔ :):):)
  7. عثمان

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    یعنی آپ کمنٹس مس کر رہی ہیں ، کمنٹیٹر کو نہیں۔ :oops: میں آپ کی تعریف کر رہا ہوں۔ تصویروں کی نہیں، کہ بقول آپ ہی کے وہ آپ کی فوٹوگرافی ہی کہاں ہے۔ :D لیکن پھر بھی پوسٹ کر ڈالیے۔ :):):)
  8. عثمان

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    لیجیے ابھی آپ نے فوٹوگرافی سیکھی نہیں اور محفل کو تصویری سلسلوں سے بھر رکھا ہے۔ جب سیکھ لیں گی تو یہ تصویر محفل بن کر رہ جائے گی۔ :rollingonthefloor:
  9. عثمان

    کھوپرے کا لڈو

    :nailbiting: کباب تک بات پہنچ چکی۔ کھوپڑی پار بھیجہ کچھ ہی دور ہے۔ :rollingonthefloor:
  10. عثمان

    کھوپرے کا لڈو

    یقین جانیے کہ میں نہیں، بلکہ کھوپڑا میرے پیچھے پڑا ہوا ہے۔ جب بھی اس دھاگے سے گذرنا ہوتا ہے عنوان پڑھ کر چکرا جاتا ہوں۔ :confused:
  11. عثمان

    فیس بُک اسٹیٹس

    مالکن: تو تم نے مجھے ٹیگا کیوں نہیں ؟
  12. عثمان

    کھوپرے کا لڈو

    متفق! ذائقہ تو یقیناً کھوپڑے جیسا ہوگا۔ :oops:
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    چلو جب پڑھ چکو تو اقتباسات کسی دھاگے میں شئیر کرنا۔ :) یہاں پردیس میں تو یہ کتاب دستیاب نہ ہو۔ :):)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کتاب کا موضوع کیا ہے؟ مذہب یا سائنس ؟
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جلدی سے بتاؤ کس کتاب پر ہاتھ بلکہ پنجے صاف کیے جا رہے ہیں۔ :):) ہممم ۔۔۔۔۔ فزکس ؟ :chatterbox:
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو پھر میرے مزاج ٹھکانے لگائے۔ :)
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کوئی بات نہیں ، دبے قدموں اور میاؤں میاؤں سے مانو بلی کی خیریت کی اطلاع مل جاتی ہے۔ :)
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    گویا مزاج ٹھکانے لگنا اور لگانا میں بہت فرق ہوا۔ :)
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ سب خیریت ہے۔ نوکری چل رہی ہے۔ :)
  20. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب؟ :)
Top