نتائج تلاش

  1. عثمان

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    چلئے پھر یوسف علیہ السلام کی کہانی کھولیے اور موجودہ فساد کا سرا دکھائیے۔
  2. عثمان

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    فی الحال اس فساد میں تو یہود نصاریٰ کی بجائے طالبان اور بھانت بھانت کے مولوی صاحبان دیکھائی دے رہے ہیں۔ یہود نصاریٰ کا تعلق دیکھنے کے لیے ہی تو آپ سے سوالات پوچھے جن کے آپ جوابات نہ دے سکے۔
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیسی باتیں کر رہا ہوں۔ اور شکایت کیوں لگائی جائے گی مقدس آپی سے۔ :p
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مانو بلی! کس کی شکایت مقدس سے لگا رہی ہو؟ اور مقدس کیسی ہے؟ اسے کہو کبھی کبھی محفل میں حاضری دے لیا کرے۔ بھیاز انہیں بہت مس کرتے ہیں۔ :)
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ابھی ابھی فون پر پیزا کا آرڈر دیا ہے۔ فون پر موجود خاتون اٹینڈنڈ کی آواز نہایت دلکش تھی۔ تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکا۔ سوچتا ہوں کہ اسے پیزا پارلر کی بجائے کسی اچھی جگہ پر ملازم ہونا چاہیے تھا۔
  6. عثمان

    گپ شپ حصہ چار

    وعلیکم السلام! الحمدللہ خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیے۔ :):):) اگر روز چھٹی ہو تو چھٹی کا مزا ہی ختم ہو جائے۔ :)
  7. عثمان

    گپ شپ حصہ چار

    ادھر کیا چل رہا ہے۔
  8. عثمان

    کلمہ پڑھا ہوا ہے (عاطف بیگ)

    مجلس شوریٰ کا انتخاب کیسے کریں گے ؟
  9. عثمان

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    کیا کروائی ؟ بھئی سیدھا سادھے کامن سینسن پر مبنی سوال پوچھ رہا ہوں۔ آپ نہ جانے کیوں کترا رہے ہیں۔ بھئی امریکی آپ کو پیسے دیں کہ جاؤ اپنے ملک میں فساد برپا کرو اور خود کش دھماکہ کرو۔ تو کیا آپ کریں گے ؟ مرنے کے بعد آپ کو ان پیسوں کا کیا فائدہ ہوگا؟ نیز اس میں امریکہ کا کیا فائد ہے؟ یہ آپ نے کیوں...
  10. عثمان

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    منافق کو کوئی فائدہ ہو تو منافقت کرتا ہے۔ مرنے کی بعد پیسوں کا کیا فائدہ ہوا ؟ سمجھ نہیں آیا۔ نیز امریکیوں کو اس سب سے فائدہ کیا ہے ؟
  11. عثمان

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    امریکی آپ کو پیسے دیں کہ جاؤ پاکستان میں خود کش دھماکہ کرو۔ آپ کر دیں گے ؟ آپ کو یا پیسے دینے والے کو کیا فائدہ ہوگا؟ نیز اگر کوئی کرائے کا قاتل بھی ہو تو کیا وہ قاتل نہیں ؟ اسنورڈن نے کیا بتایا ہے ؟ این ایس اے کی جاسوسی کی تفصیل ہی بتائی ہے۔ پاکستان میں دھماکے کرنے والے کو پیسے دینے کی تو کوئی...
  12. عثمان

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    یعنی اوبامہ پاکستانیوں کو پیسے دیتا ہے کہ جاؤ پاکستان میں دھماکے کرو ؟ کیوں ؟
  13. عثمان

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    گویا آپ ضرورت سے زیادہ "معصوم" پاکستانی ہیں۔ :) اچھا یہ جو پاکستان میں مختلف مذہبی دہشت گرد ہیں۔ طالبان اور دوسری کالعدم تنظیمیں ۔۔۔ جو دھماکوں اور قتل و غارت گری کے ذریعے ہزاروں پاکستانی قتل کر چکے ہیں۔ یہ آپ کی رائے میں یہودی ہیں یا خلائی مخلوق ؟
  14. عثمان

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    تو پھر آپ نے میرے سوال کے جواب میں سوال کیوں پوچھ لیا ؟ :) مثلا؟ کونسی بات ؟ کیا پاکستان میں مذہبی تنظیموں کی دہشت گردی آپ کے مشاہدے سے نہیں گزری ؟
  15. عثمان

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    بھئی سوال ہے کہ پاکستان میں جو مذہبی فساد اور دہشت گردی برپا ہے؟ تو کیا یہ امریکیوں اور یورپیوں کی وجہ سے ہے ؟
  16. عثمان

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    اگر میں کہوں کہ مجھے نیوزی لینڈ پسند ہے اس کی خوبصورتی کی وجہ سے تو اس کا مطلب ہوا کہ میرا وہاں کوئی ذاتی مفاد یا روزگار ہے ؟ نیز مجھے بہت سی چیزیں بہت سی وجوہات پر پسند نا پسند ہیں۔ میرے سوال کا اس سے کیا تعلق ہے ؟
  17. عثمان

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    مذہبی فساد ان کا کمال ہے ؟
  18. عثمان

    الطاف بھائی ساٹھ سال کے ہوگئے

    یار محفل میں الطاف حسین کے سیارچے کو تو ٹیگ کردو۔ :)
  19. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اکثر فوسلز میں ہڈیوں اور دانتوں کا ڈی این اے محفوظ رہتا ہے۔ پھر بہت سے جانوروں کی ہڈیاں کروڑوں سالوں تک سلامت بھی رہتی ہیں جیسے ساڑھے چھ کروڑ پرانے ڈائنو سارس کی ہڈیاں محفوظ ہیں۔ اتنی اچھی حالت میں ہڈیوں اور فوسلز میں کنٹیمی نیشن کے امکانات کم رہ جاتے ہیں۔ :)
  20. عثمان

    تلاشِ گمشدہ

    میں تو روزانہ آتا جاتا ہوں۔ :)
Top