سائنس تو سطحی نہیں ہوسکتی۔ شائد مصنف کی کوئی قیاس آرائی ہو جو کچھ بڑھ گئی ہو۔
فوسل سے قدامت کا اندازہ سطحی نہیں۔ پھر ریڈیو کاربن ڈیٹنگ ہے ، جو فزکس اور جیالوجی میں بھی رائج ہے۔ جس کی افادیت ثابت شدہ ہے۔ یہ بھی فوسل کی قدامت کا تعین کرنے میں مدد دیتی ہے۔
پھر ایک جدید طریقہ مالیکیولر ڈیٹینگ کا ہے...