نتائج تلاش

  1. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بلائینڈ واچ میکر تو اب تک نہیں پڑھی۔ اس لیے اس کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔ تاہم امید ہے کہ دلچسپ ہوگی کہ ڈاکنز میرے پسندیدہ لکھاریوں میں سے ہے۔ اگر آپ کو حیاتیاتی ارتقاء میں دلچسپی ہے اور اس سلسلے میں آپ کوئی مذہبی تعصبات بھی نہیں رکھتے تو The Ancestor's Tale آپ کو ضرور پسند آئے گی۔ اس کتاب...
  2. عثمان

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ایکس بوائے کا کچھ دیسی ترجمہ کرلیں۔ اجنبی مُنڈا :) محفل میں خوش آمدید! :)
  3. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    The Ancestor's Tale by Richard Dawkins
  4. عثمان

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    میں نہیں سمجھتا کہ مصنف نے کتاب میں کہیں کوئی غیر منصفانہ انداز اختیار کیا ہے یا تاریخ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے۔ کتاب میں کئی مواقع پر جا بجا قائد اعظم کی شخصیت اور ان کی سیاسی بصیرت کی تعریف کی گئی ہے۔ جبکہ کئی ایک مواقع پر پنڈت نہرو اور ولب بھائی پٹیل کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نیز جون...
  5. عثمان

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    ڈھونڈیے اور محفل کی نذر کیجیے۔ :)
  6. عثمان

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    وہ قارئین جو جناح اور قیام پاکستان کو ایک ہندوستانی ماڈریٹ نقطہ نظر سے دیکھنا چاہتے ہیں وہ جسونت سنگھ کی اس کتاب Jinnah: India, Partition, Independence سے ضرور استفادہ کریں۔ :)
  7. عثمان

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    آپ سے براہ راست ٹاکرا ہونا مشکل ہے ۔ کہ آپ اکثر و بیشتر معاملات پر میرے ہم فکر معلوم ہوتے ہیں۔ :)
  8. عثمان

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    پاکستان میں تاریخ اور بین الاقوامی معاملات پر جو کچھ لکھا جاتا ہے اس سے میں بھی کچھ کم بیزار نہیں۔ لیکن تاریخ سمجھنے کے لیے اس کا ہر ممکن زاویہ سے دیکھنا بہرحال ایک مجبوری ہے۔ جنگ پر تو نہیں ، البتہ محمد علی جناح کی سوانح حیات پر پاکستانی کتب کے علاوہ بھارتی سیاستدان جسونت سنگھ کی کتاب پڑھی جس...
  9. عثمان

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    اور یہ غلط فہمی بھی آپ کو کیونکر ہوئی؟ :):):) لوگ تو مجھے طعنے دیتے ہیں کہ محض غصہ نکال کر نکل جاتا ہے۔ :)
  10. عثمان

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    تاریخ پر میری دسترس کی غلط فہمی آپ کو کیونکر ہوئی ؟ :):):) ویسے اس معاملے پر میری رائے یہ ہے کہ اس موضوع پر کسی مغربی مصنف کی کتاب کو ترجیح دینے کی بجائے پاکستان اور بھارت دونوں کے تاریخ دانوں کی کتب پڑھ کر اپنی رائے خود ترتیب دی جائے۔ :)
  11. عثمان

    ٹیکنالوجی کے بت کی پرستش............اوریا مقبول جان

    "ہارپ" نامی مزاحیہ سازشی تھیوری اور اس کے مدلل رد پر دھاگے محفل پر پہلے ہی موجود ہیں۔ سازشی تھیوری میں دلچسپی رکھتے ہوں تو اغوا کار خلائی مخلوق کے وجود سے لے کر ۔۔۔زمین flat ہونے تک ۔۔۔ سب موجود ہے۔ مطلوب دلیل نہیں بلکہ محض اعتقاد ہے۔
  12. عثمان

    ٹیکنالوجی کے بت کی پرستش............اوریا مقبول جان

    میری رائے میں رائے کا اظہار ، اظہار رائے کے لیے کیا جاتا ہے۔ کتنے لوگ مجھ سے متفق اور کتنے نہیں ، کوئی پروا نہیں۔ جب میں رائے لکھتا ہوں تو میرا وقت ضائع نہیں ہوتا۔ میری رائے آپ کا وقت ضائع کرتی ہے تو مجھے مزید خوشی ہوئی۔ آپ اپنا وقت کیسے بچا سکتے ہیں اس پر میں اپنی رائے آپ کے مانگنے پر دے...
  13. عثمان

    ٹیکنالوجی کے بت کی پرستش............اوریا مقبول جان

    میں تو کہہ چکا ہوں کہ میرے تبصرے آپ کو اگر اپنے سے پنگا لگتے ہیں تو مجھے خوشی ہوئی۔ ہتک عزت کا مقدمہ تو اس میں اضافہ ہی کرے گا۔
  14. عثمان

    ٹیکنالوجی کے بت کی پرستش............اوریا مقبول جان

    اس فورم کے کسی بھی دھاگے پر رائے دینا ہر رکن کا حق ہے۔ اگر آپ کو یہ اپنے سے پنگا لگا تو مجھے خوشی ہوئی! دعویدار اپنی فکر یا مقدمہ میں اپنی دلیل پہلے پیش کرتا ہے۔ ایسا نہیں کہ کوئی کہانی گھڑے اور پھر اس کے رد میں دلائل دوسروں سے مانگتا پھرے۔ آن دی ریکارڈ: میں اوریا قسم کے پروپیگینڈا بازوں سے بہت...
  15. عثمان

    ٹیکنالوجی کے بت کی پرستش............اوریا مقبول جان

    مجھے آپ جیسے لوگوں کو convince کرنے یا مطمئن کرنے کی قطعی کوئی حاجت نہیں۔ آپ کیسی باتوں سے مطمئن ہوتے ہیں مجھے معلوم ہے۔ جیسے دیکھیے کہ کالم نگار کی اس لمبی چوڑی قصہ گوئی کو آپ نے من عن حق تسلیم کر لیا بغیر کوئی دلیل طلب کیے!
  16. عثمان

    ٹیکنالوجی کے بت کی پرستش............اوریا مقبول جان

    پہلی بات تو یہ کہ بحث کی ہی نہیں ، کالم نگار کے پروپیگینڈا سے اظہار نفرت کیا ہے۔ دوسرا یہ کہ میرے دو جملوں کی تیزی کالم نگار کے متعصب اور لغو نظریات کا عشر عشیر بھی نہیں۔
  17. عثمان

    علم اورعمر کے ساتھ تجربہ شرط ہے

    مزید یہ کہ تاریخ میں یہ تذکرہ ملتا ہے کہ تسلیمہ کذاب یہ عمل کر کے اپنی جھوٹے دعوی نبوت کے لیے معجزہ کے طور پر پیش کرتا تھا۔
  18. عثمان

    علم اورعمر کے ساتھ تجربہ شرط ہے

    یہ کچا نہیں بلکہ ابلے انڈے کے متعلق ہے۔
  19. عثمان

    علم اورعمر کے ساتھ تجربہ شرط ہے

    غالباً انڈے کو چند دن سرکہ میں رکھا جائے تو وہ نرم پڑ جاتا ہے۔ پھر اسے بوتل میں سے گذارا جا سکتا ہے۔
Top