نتائج تلاش

  1. عثمان

    ٹیکنالوجی کے بت کی پرستش............اوریا مقبول جان

    مذہی غنڈوں اور قاتلوں کی وکالت میں ایسا بھونڈا سائنس فکشن قصہ گھڑنے پر یہ غصہ دراصل بہت کم غصہ ہے۔ :)
  2. عثمان

    "افق کا سفر"

    خوب تحریر ہے!
  3. عثمان

    ٹیکنالوجی کے بت کی پرستش............اوریا مقبول جان

    "دجالی نظام" کے سب سے بڑے ہرکارے اس قبیل کے پروپیگینڈا باز ہیں ، جو اپنی کتھارسس مختلف کہانیاں گھڑ کر دہراتے رہتے ہیں۔ اور وہ پچاری جو یہ سب کچھ من عن تسلیم کرنے کو ہر دم تیار رہتے ہیں۔
  4. عثمان

    کیا ہوگیا مانو بلی ؟

    کیا ہوگیا مانو بلی ؟
  5. عثمان

    امریکہ سے نفرت کس کے لئے ؟

    کیا سمجھدار اور ناسمجھ کے حق انتخاب میں کوئی فرق ہوتا ہے ؟ شوری میں عالم کی رائے یقینا باوزن ہوگی۔ تاہم دونوں افراد (عالم اور جاہل) کے حق انتخاب پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ سیدھی سی بات ہے۔ جیسی قوم ہوگی تقریباً ویسے ہی حکمران آئیں گے۔
  6. عثمان

    پسندیدہ موبائل گیمز اور ایپس

    بس آپ ان کا مشاہدہ کریں کہ کیا وہ اکثر فون پر ٹیکسٹ کرتے وقت مسکراتے رہتے ہیں کہ نہیں۔ اگر ایسا ہے تو گڑبڑ ہے۔ :p
  7. عثمان

    پسندیدہ موبائل گیمز اور ایپس

    گوگل میپس سے بہترین ایپ کوئی ہو ہی نہیں سکتی۔ میں یہ ایپ آن کر کے اجنبی بستیوں میں پھرتا رہا ہوں۔ بعید نہیں کہ کبھی ڈبلن بھی پہنچ جاؤں۔ کیا خوب راہنما ہے! :):):) اور ٹیبلٹ کمپیوٹر تو میرے نزدیک ہے ہی نیٹ براؤزنگ ، کتابیں پڑھنے اور یو ٹیوب دیکھنے کے لیے۔ اس سلسلے میں اکثر ایپ فری ہیں۔ آئی بکس پر...
  8. عثمان

    پسندیدہ موبائل گیمز اور ایپس

    وہ اپنے موبائل پر اپنی گیم کھیلتے ہوں گے۔ کیوں تعبیر ! :):):)
  9. عثمان

    پسندیدہ موبائل گیمز اور ایپس

    میں نے گیمز کی کوئی ایپ ڈاؤن لوڈ نہیں کر رکھی۔ فون پر پسندید ایپس میں سے گوگل میپس اور اپنے بینکنگ سے متعلقہ ایپس میری پسندیدہ ترین ہیں۔ :) جبکہ ٹیبلٹ کمپیوٹر پر پسندید ایپس یوٹیوب اور کتابیں پڑھنے کی ایپس ہیں۔ :)
  10. عثمان

    مہاجر ری پبلکن آرمی جناح پور کی طرح گھناؤنا شوشہ

    ٹیکسی ڈرائیور ایک معزز ، محنت کش اور رزق حلال والا پیشہ ہے۔ جبکہ جس قائد کا ذکر کیا وہ ایک بھتہ خور ہے۔ محنت کشوں کو بھتہ خوروں سے مت ملائیے۔ :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! مانو بلی کیسی ہو ؟ :):):)
  12. عثمان

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    اگلی قسط جلد ہی پیش کی جائے گی۔ :)
  13. عثمان

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    بھئی واہ! جوابات تو سوالات سے زیادہ زبردست ہیں۔ مانو بلی دیکھ لو۔ ایسے ہی میرے سوالات کو الٹے پلٹے کہہ رہی تھی۔ :p
  14. عثمان

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    الٹے پلٹے کیسے ؟ ایک دم زبردست اور انوکھے سوال ہیں! :p
  15. عثمان

    معرکہ مذہب وسائنس

    مذہب کو سائنس کا تڑکہ لگانا کیوں ضروری ہے؟ زمانے کا جبر ؟ کہ جب تک کوئی چیز "سائنسی" نہیں ہوگی ، قبولیت کا درجہ نہیں پائے گی ؟ حالانکہ مذہب کی بنیاد ایمانیات ہے۔ ایمان لانے کے لیے سائنسی توجیہہ کی حاجت نہیں۔ مذہب کا دائرہ استدلال اپنا ہے۔اس پر چل کر آپ ایمان مظبوط کر سکتے ہیں۔ جبکہ مذہب اور...
  16. عثمان

    معرکہ مذہب وسائنس

    سائنسدان کی نہیں بلکہ سائنس کی حدود ہوتی ہیں جو سائنس خود طے کرتی ہے۔ Skepticism & Inquiry کا عمل کسی فرد کی خواہش یا رویے کے تابع نہیں۔ اور بالفرض اگر کسی فرد کی سوئی اٹک بھی جائے تو بھی سائنس میں اجتماعی تحقیقی عمل آبجیکٹو ہے۔ کوئی فرد اگر سائنس کو مذہب کے سامنے لاکھڑا کرے بھی تو بھی یہ عمل...
  17. عثمان

    معرکہ مذہب وسائنس

    میٹھا میٹھا ہپ، کڑوا کڑوا تھو! جو کچھ سائنس میں اپنے مذہبی نظریے کے موافق ہو وہ حقانیت کی مثل دینے کی زینت بنتا ہے۔ باقی سب ملحدین کی سازش کے کھاتے میں۔ :)
  18. عثمان

    معرکہ مذہب وسائنس

    آپ بھی میرے محترم ہیں۔ :) اختلاف کے ساتھ کہوں گا کہ مذہب اسلام ایمانیات پر بنیاد رکھتا ہے۔ استدلال پر اصرار کرتا ہے۔ لیکن سائٹفیک طریقہ کار کے تابع نہیں کرتا۔ کہ سائنس کی بنیاد ایمان(مذہب کی بنیاد) کے برعکس تشکیک ہے۔ جو مذہب میں ممنوع ہے۔
Top