نتائج تلاش

  1. عثمان

    فرق۔۔۔۔۔

    تو یوں کہیے نا کہ ماہ نور بلوچ کے سسر کے بینک کے انٹرنل آڈیٹر آپ کے بھائی ہیں۔ اتنی اہم انفو آپ نے اب تک مخفی رکھی۔ :)
  2. عثمان

    معرکہ مذہب وسائنس

    جواب اوپر موجود ہے۔ آپ صرف بحث پھیلانا چاہتے ہیں۔ پھر عرض کیے دیتا ہوں: "کیا ، کیوں ، کیسے "۔ تشکیک ضرب تحقیق۔ جبکہ مذہب کی بنیاد ایمانیات پر ہے۔ وہاں تشکیک کو کوئی عمل دخل نہیں۔ عمل سائنس سے آپ خدا تک پہنچنے نہ پہنچیں ہر دو صورتیں میں آپ کی بنیاد آپ کا ایمان ہوگا۔ سائنس نہیں۔
  3. عثمان

    معرکہ مذہب وسائنس

    قرآن ان چند مظاہر فطرت کے ذریعہ خالق کی طرف توجہ دلا رہا ہے۔ وہاں قرآن کا موضوع خالق ہے، مظاہر فطرت کے متعلق کیا ، کیوں اور کیسے نہیں جو کہ دراصل سائنس کا موضوع ہے۔ سائنس کو مذہب کے ہاں معروف خالق سے کوئی واسطہ نہیں۔ فرق صاف واضح ہے۔ اگر آپ کو لفظ "چند" پر غم ہے تو اسے چند سو پڑھ لیں۔ موضوع پھر...
  4. عثمان

    فرق۔۔۔۔۔

    یعنی تینتیس سال گذرنے کے باوجود آنسہ ماہ نور بلوچ ویسی کی ویسی ہیں۔ بہت خوب! سالماندر کی نو افزائش اور ناگن کی طویل عمری کے بعد ممالیہ کی طرف سے یہ ایک انوکھی لیکن بہترین پیش کش ہے! :):):)
  5. عثمان

    معرکہ مذہب وسائنس

    قرآن میں کچھ مظاہر فطرت کے ذکر ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ قرآن کا موضوع سائنس ہے۔
  6. عثمان

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    بہت خوب جناب!! :):):)
  7. عثمان

    معرکہ مذہب وسائنس

    قبلہ آپ نے تو یورپی تاریخ ہی کو الٹا لٹکا دیا۔ :eek:
  8. عثمان

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    کچھ سوال میری طرف سے بھی۔۔۔۔! کونسا ہندسہ پسند ہے ؟ کونسا دن ناپسند ہے ؟ کونسی خوشبو پسند ہے: پٹرول ، گیلا سیمنٹ ، صمد بانڈ ؟ ہونے والے میاں جی کی مونچھیں ہونی چاہیں یا نہیں ؟ کس سے پرہیز نہیں کرنا چاہیں گی: مسکارا ، تاش ، سکنجبین ؟ کیا پہننا پسند ہے: جینز ، برساتی ، قینچی چپل ؟ چائے کیسی پسند...
  9. عثمان

    ہائی بلڈ پریشر

    اللہ تعالیٰ صحت دے۔ کھانے پینے ، سونے ، کام اور تفریح میں توازن قائم کرو۔ انشااللہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
  10. عثمان

    مبارکباد فہیم کا نکاح

    بہت مبارک ہو! :):):)
  11. عثمان

    انتہائی حیران کن

    ان صاحب کے سر بلکہ کاندھوں پر بھی دھوپ صاف دیکھائی دے رہی ہے۔ جان کیری کو گوگل امیجز میں سرچ کر لیجیے۔ دھوپ میں سفید سر والی تصاویر عام دیکھائی دیں گی۔ بقیہ دو کے کان ہی واضح نہیں دکھ رہے۔ لالی کہاں سے ڈھونڈیں گے۔ امریکی صدر کی تصاویر سرچ کر لیں۔ ہر تصویر میں آپ کو باڈی گارڈ نظر نہیں آئے گا۔...
  12. عثمان

    سنو فلیک، قدرت کا جادو

    بہت خوب! کونسا کیمرہ اور لینز استعمال کرتے ہیں ؟
  13. عثمان

    جاوید چوہدری کی منطق

    کالم دکھائی نہیں دے رہا۔
  14. عثمان

    ملم جبہ کی سیر

    بہت خوب!! :) اپنے علاقے کے متعلق مزید لکھیے۔ یہ سب کافی دلچسپ اور معلوماتی ہے۔ :)
  15. عثمان

    ملم جبہ کی سیر

    بہت خوب! :) 1994ء میں اس جگہ کا چکر لگایا تھا۔ ہوٹل خوبصورت تھا لیکن اس وقت بھی انتہائی ویران ، حالانکہ اگست کا مہینہ تھا۔ کڑاہی گوشت کھایا جو کافی سخت تھا۔ مینگورہ میں کھائے گئے بڑے بڑے نان مجھے کافی دلچسپ لگے۔ چپلی کباب کا نام بھی پہلی دفعہ میں نے وہیں سنا۔
  16. عثمان

    بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیم کے کارکنوں نے پاکستانی مصوروں کے فن پارے پھاڑ دیئے۔۔

    تعصب کہاں نہیں۔ نیز آپ کا ا"احتجاج" کہاں تک محدود ہے جو آپ امن کو یوں لتاڑ رہے ہیں۔
  17. عثمان

    بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیم کے کارکنوں نے پاکستانی مصوروں کے فن پارے پھاڑ دیئے۔۔

    تو پھر کیا کیا جائے ؟ دونوں ملک جنگ میں جھونک دیے جائے کے ایک تنظیم نے دوسرے کی پینٹنگ پھاڑی ؟ آئیندہ صدیاں جنگوں میں گذارنی ہیں یا امن میں ؟
  18. عثمان

    مختصر لطائف

    پہلا دوست: اس دھاگے میں آپ نے مختصر لطیفے شئیر کرنے ہیں۔ دوسرا دوست: کتنے مختصر ؟ پہلا دوست: اتنے
  19. عثمان

    تربوز کیک

    پھر یہ پانی کیک ہو جائے گا۔ :rollingonthefloor:
  20. عثمان

    تربوز کیک

    اچھا تو مانوز دودھ پیتی ہیں لیکن کریم نہیں کھاتیں؟
Top