نتائج تلاش

  1. عثمان

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    ابھی کہاں آیا۔ ابھی تو تحقیق جا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں تو میں مانوز سے انٹرویوز کرتا پھر رہا ہوں۔
  2. عثمان

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    میں آجکل مانوز پر ریسرچ کر رہا ہوں۔ :nerd:
  3. عثمان

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    نہ صرف دُم بلکہ پنجے بھی بڑھتے ہونگے!! :p
  4. عثمان

    تربوز کیک

    چلیں اب فوراً تصویر بھی مہیا کریں۔ :birthdaycake:
  5. عثمان

    تربوز کیک

    تربوز بیریز ہوئیں نا!
  6. عثمان

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    مانو بلی میں نے سنا ہے کہ عمر کے ساتھ ساتھ مانو بلی کی دُم لمبی ہوتی جاتی ہے۔ کیا یہ درست ہے ؟ :nerd:
  7. عثمان

    مباحثہ مابین عثمان و کاشفی

    بھئی بحث کون کر رہا ہے۔ یہ تو کسی ستم ظریف نے عنوان میں پھبتی دے ماری ہے ورنہ آپ سے " بحث " ؟ :ROFLMAO: موڈ نہیں تو جواب پر جواب کیوں دے رہے ہیں ؟ ہماری تحقیق اور معلومات آپ سے ہضم نہیں ہوتیں۔ اس لیے آپ کی مستند شدہ معلومات اور تحقیق درکار ہے۔
  8. عثمان

    مباحثہ مابین عثمان و کاشفی

    بھئی جو معلومات آپ کے دینے کی ہیں اس معاملے میں آپ بغلیں جھانکتے ہیں۔ اور پرائی بات میں معلومات دیتے پھرتے ہیں۔ آپ پہلے اپنے سے پوچھے گئے سوالات کے جواب سوچ کر آئیں۔
  9. عثمان

    مباحثہ مابین عثمان و کاشفی

    اس دھاگے کا عنوان کس افلاطون کی تخلیق ہے ؟ :eek:
  10. عثمان

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    ہر قوم کے حصے اس کے حصے کی مشکلات آتی ہیں۔
  11. عثمان

    متحدہ یوم آزادی شایان شان طریقے سے منائے گی

    یہ پاکستان کی سالگرہ کی بات ہو رہی ہے۔ الطاف حسین کی سالگرہ کی نہیں۔
  12. عثمان

    تعارف السلام علیکم

    رکنیت نئی ؟ رکن پرانا ؟ خیر نئی خوش آمدید! :)
  13. عثمان

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    کراس شاہ ؟ مانو بلی کا نام کراس شاہ کیوں ہوگیا ؟ مانو شاہ ہوتا تو بات بھی تھی۔ :rolleyes: سالگرہ مبارک مانو بلی! :):):)
  14. عثمان

    مباحثہ مابین عثمان و کاشفی

    عمران خان پلے بوائے ہے۔ ٹکٹ بلیک کرنے والا کون ہے ؟ پوری بات کرنے سے گھبراتے کیوں ہیں ؟ دعائیں آخرت میں کام آئیں گی۔ تو پپی کہاں کام آئے گی ؟ ہماری معلومات میں اضافہ کر کے دعائیں وصول کیجیے۔ یہ آپ کے کام آئیں گی۔ ;)
  15. عثمان

    مباحثہ مابین عثمان و کاشفی

    نثر میں کیا سیاسی گفتگو نہیں ہوتی ؟ جو "الگ ٹاپک" تھا تو پھر اس کا ذکر ہی کیوں چھیڑا ؟ پچھلے تبصرے میں آپ نے سنیما ٹکٹ بلیک کرنے کا ذکر فرمایا۔ اب تردید کر رہے ہیں کہ عمران خان ایسا نہیں کرتا تھا ؟ اپنا لکھا پڑھ تو لیں۔ :eek: الطاف حسین بھتہ کے ساتھ ساتھ پپی بھی وصول کرتے ہیں۔ یہ نئی معلومات ہیں!!
  16. عثمان

    مباحثہ مابین عثمان و کاشفی

    گفتگو میں محض دو فقروں کے بعد کیسے الطاف حسین گروہ کی سانس پھول جاتی ہے ، قابل دید ہے۔ ;) برصغیر میں آپ کے کن شہروں کو کس نے اجاڑا ؟ عمران خان سنیما ٹکٹ بھی بلیک کرتا تھا ؟ الطاف حسین کو آپ لوگ پیار سے پپی بھی کہتے ہیں ؟
  17. عثمان

    مباحثہ مابین عثمان و کاشفی

    الطاف حسین کے مریدوں کی دم سے ایک شہر برباد ہے۔ دنیا دم کے بعد اب اس کی گردن تک بڑھ رہی ہے۔ برطانیہ سے مزید خبریں آنے دیجیے۔ ;)
  18. عثمان

    مباحثہ مابین عثمان و کاشفی

    یہ عمران خان کا حواری کون ہوتا ہے؟ جو الطاف حسین کے مریدوں کی دم پر پاؤں رکھے ؟ :chatterbox:
  19. عثمان

    مباحثہ مابین عثمان و کاشفی

    یعنی آپ نے اب فضل الرحمن کو بھی پیر مان لیا! :eek::eek:
Top