نتائج تلاش

  1. عثمان

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    ایک ہی تبصرہ دو دفعہ لکھا گیا تھا۔ :):)
  2. عثمان

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    ۔۔
  3. عثمان

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    اچھا مزاحیہ تصویریں ہیں! چلیے یہ دھاگہ بھی خوب رہے گا۔ :):)
  4. عثمان

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ آپ کی گود پھر سے خوشیوں سے بھر دے۔ آمین!
  5. عثمان

    کیا میں لائبریرین ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتا؟

    موصوف کا اشارہ آپ کے اوتار کی طرف ہے۔ یہ صاحب ایسے فرمودات چھوڑتے رہتے ہیں۔ سنجیدہ نہ لیں۔ :)
  6. عثمان

    چاند رات۔۔۔ ایک شاپنگ فیسٹیول ؟؟؟

    ہاں جی ، کاروبار ، شاپنگ "خرافات" ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کو عقل عطا فرمائے۔
  7. عثمان

    چاند رات۔۔۔ ایک شاپنگ فیسٹیول ؟؟؟

    کچھ خرافات پر اعتراض اپنی جگہ لیکن چاند رات کو ایک شاپنگ فیسٹیول کرنے میں کوئی ایسا حرج نہیں۔ ایک دنیا ہے جو اس رات روزی کماتی ہے۔ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میرے بڑے بھائی کی ملازمت کے اوقات کار دوپہر دو بجے سے رات بارہ بجے کے ہیں۔ اس کی نیند ٹھیک رہتی ہے۔ :)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    درست۔ تاہم میری نیند کا سائیکل کچھ ایسا ہے کہ رات بارہ بجے سے دوپہر بارہ بجے تک۔ اب ادھر بندہ کیا کرے۔ :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وہ بھی کبھی کبھی کرنی پڑتی ہے۔ :)
  11. عثمان

    کیا میں لائبریرین ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتا؟

    اسی لیے تو یہ سوال آپ سے نہیں پوچھا گیا تھا! :p
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ابھی ڈیوٹی دے کر آ رہے ہیں۔ سنانے کی ہمت کہاں۔ :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب! :):)
  14. عثمان

    افطاری

    جی بالکل۔ بریانی ، قورمہ اور کبابوں کا محض منہ ہی تکتا رہ گیا کہ پیٹ میں ڈالنے کی گنجائش ہی کہاں تھی۔ :)
  15. عثمان

    افطاری

    او جناب مجھے ایک دفعہ ایک افطاری پر مدعو کیا گیا۔ افطاری پر چیزیں تو لزیز تھیں لیکن مجھے مقدار میں کچھ کم محسوس ہوئیں۔ لیکن بہرحال جو کچھ میسر تھا، میں نے ڈٹ کر پیٹ بھر کر کھایا۔ افطاری کے بعد نماز مغرب ادا کی گئی۔ مغرب کی نماز کے فوراً بعد میزبان نے اعلان کیا کہ اب کھانا لگواتے ہیں!! o_O
  16. عثمان

    ایک مکالمہ: (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ):: از محمد خلیل الرحمٰن

    آپ رضیہ و انجم کو ہٹا کر روزی و اینجلی ڈال دیجیے۔ تسلی ہو جائے گی۔ :D
  17. عثمان

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    بھئی کوئی میری بھی پروموشن کر دے۔ :roll:
  18. عثمان

    اکیسویں صدی کے جاہل۔ ازاوریامقبول جان

    امید ہے کہ آپ انشااللہ اپنے بچوں کو بھی اردو میڈیم میں ہی داخل کروائیں گے۔ میں نے نہ صرف میٹرک بلکہ میٹرک کے بعد انٹرمیڈیٹ بھی اردو میڈیم میں پڑھا ہے۔ اور مجبوراً پڑھا ہے۔ شکر ہے کہ اس کے بعد انگریزی میڈیم کی طرف آگیا!
  19. عثمان

    اکیسویں صدی کے جاہل۔ ازاوریامقبول جان

    اسے اور اس کے ہمنواؤں کے چاہیے کہ اپنے بچے اردو میڈیم سکولوں میں داخل کروا کر مثال قائم کریں۔;)
  20. عثمان

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    محل وقوع تو بتائیے۔ یہ گاؤں کہاں واقع ہے ؟
Top