شرائن کے اندر کی تصویر:
اندرونی صحن میں مرکزی دروازے کے دونوں طرف پتھر سے بنے ہوئے ایک جانور کا مجسمہ نصب تھا۔ بظاہر شیر سے مماثلت معلوم ہوتی ہے۔مجسمے کے ساتھ ہی پانی کا ایک چھوٹا سا حوض تھا۔ بانس سے بنے ہوئے برتن سے پانی لیکر لوگ پوجا سے پہلے ہاتھ دھوتے تھے۔
تصویر کی دائیں طرف ایک پکے فرش کا...