بلجیم، جرمنی، اور فرانس کی دو ہفتے کی انتہائی پرلطف سیر و سیاحت کے بعد فن لینڈ واپسی۔
آج دو ہفتے کے بعد محفل کا صفحہ کھولا تو یہاں تو ادارت کے تخت و تاج پر چہرے ہی بدل گئے۔
دو ملین پیغامات کا ہدف بھی بہت قریب ہے۔ شاباش ! اردو محفل کے میرے جانثارو۔ مجھے سب سے یہی توقع تھی کہ میری غیرموجودگی میں...