نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    نیو کیمپس کی چند اور تصاویر
  2. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    نیو کیمپس کا بس سٹاپ
  3. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    نیو کیمپس
  4. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    یونیورسٹی کا نیو کیمپس۔ جاپان جانے کے چار ماہ بعد نیو کیمپس کی عمارت کی تعمیر مکمل ہو چکی تھی۔ اور ہم اس نئی نویلی عمارت میں اپنے تجربات سے لطف اندوز ہوتے تھے۔
  5. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مین گیٹ کے باہر کی سڑک۔ تصویر میں لال رنگ کا ڈھانچہ ایک شرائن کا بیرونی دروازہ ہے۔ شرائن کے بیرونی دروازے کی ساخت ہمیشہ یہ ہوتی ہے۔
  6. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    تاریخی کلاک ٹاور اور درخت تصویر میں نظر آنے والا درخت کیوٹو یونیورسٹی کی تاسیس کے وقت 1897 میں لگایا گیا تھا۔ اس درخت کو یونیورسٹی کے آئیکون کی حیثیت حاصل ہے۔
  7. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    کیوٹو یونیورسٹی کے اولڈ کیمپس میں داخل ہونے کا بڑا دروازہ
  8. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ذرہ نوازی ہے آپ کی۔
  9. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    کل سے ہی موسمِ گرما کی تعطیلات پر انٹر نیٹ سے کوسوں دور چلا جاؤں گا جولائی کے آخر تک۔ اس کے بعد انشاءاللہ۔ تب تک محفل کی سالگرہ کی تقریبات بھی ختم ہونے کے قریب ہوں گی۔
  10. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    زبردست! اکثر لوگوں کو اس سے جھجکتے ہوئے پایا ہے۔ باڈی لینگوئج کے مبادیات سمجھ آ جائیں تو بالکل مشکل نہیں۔ لفظ بہ لفظ یاد کرنے کی ضرورت بالکل نہیں۔ یادداشت کی سائنٹفک ٹیکنیک موجود ہیں۔ جن کو اپنا کر دو دن بھی بولا جا سکتا ہے، بغیر کسی امدادی مواد کے۔ خاموشی بلاغت کی اعلی ترین شکل ہے۔ یہ اصول...
  11. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    بہت خوب! بہت اہم بات کی ہے آپ نے۔ یہ ہوئی نہ بات۔ زبردست! سب سے اہم بات۔ شاندار! پریزینٹیشن کی روح ہے یہ۔ عمدہ! انتہائی اہم۔ درست۔ سب باتیں ٹھیک ہیں۔ گرچہ سلائیڈز اس کورس کا موضوع نہیں ہیں۔
  12. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    ایک چھوٹا سا کام کریں۔ ان ساری باتوں کو ایک مختصر سے خوبصورت جملے میں سموئیے۔ دیکھیں م حمزہ بھائی نے یہ کام کتنی نفاست سے کیا ہے۔ کو اس خوبصورت جملے میں بدل دیا۔
  13. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    جی، فراری کی رفتار سے ہی اشتہاری ہوں گے۔
  14. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ایسی نہاری کھا کر دنیا سے اشتہاری ہو جائیں گے!!!
  15. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    مفتی منیب الرحمن نے اردو محفل کی سالگرہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
  16. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    مولانا ِخادم حسین رضوی نے سالگرہ پر لبیک داغتے ہوئے مبارکباد بھیجی ہے جو بھاری بھرکم ہونے کے باعث کرین پر لاد کر لائی جارہی ہے۔
  17. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    سامری جادوگر نے بچھڑا بھیجا ہے جو اردو محفل کا صفحہ دکھانے پر باں باں کر کے مبارکباد پیش کرتا ہے۔
  18. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    عمروعیار نے سالگرہ پر اپنی زنبیل بھجوائی ہے جس میں سے مبارکباد کے سوا سب کچھ برآمد ہوا ہے۔
Top