نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مزیدار تربوز
  2. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    سپر مارکیٹ کے اندر:
  3. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    گھر سے قریب ایک بڑی سپر مارکیٹ: اشیائے خوردونوش اور روز مرہ کے استعمال کی چیزیں پانچ سال اسی سپر سٹور سے خریدیں۔ لال رنگ میں سٹور کا نام "ماتسُو موتو" لکھا ہے۔
  4. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    بہت مماثلت ہے۔
  5. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ڈرگ سٹور کا اندرونی منظر:
  6. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ڈرگ سٹور کا اندرونی منظر:
  7. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ڈرگ سٹور کا بیرونی منظر: ایک بار سارا دن لیب کی مصروفیت کے بعد گھر لوٹے تو لائٹ جلانے پر ایک عدد کاکروچ کو دیوار پر براجمان پایا۔ جسے دیکھ کر بیگم نے صورِ اسرافیل پھونک دیا۔ اس قیامت کی گھڑی میں کاکروچ سے نمٹنے کی دوا ہم نے اس سٹور سے خریدی۔
  8. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    گھر سے کچھ فاصلے پر واقع ایک ڈرگ سٹور (ادویات وغیرہ) کا سڑک کے کنارے آویزاں سائن بورڈ: سائن بورڈ پر سیاہ رنگ دراصل چینی زبان کی ایک علامت (حرف نہیں)ہے۔ جسے جاپانی میں کُوسُوری پڑھیں گے جس کا مطلب دوائی ہے۔ جاپانیوں نے ڈیرھ ہزار سال پہلے لکھنے کے لیے چینی زبان کی علامتوں کو اختیار کیا۔ چینی زبان...
  9. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مارنی کس کو ہے؟
  10. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    تابش بھائی اپنی ٹانگ کی سرجری کے بعد نو ہفتے پکڑن پکڑائی ہی تو کھیلتے رہے ہیں۔
  11. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    "قیدِ بامشقت" میں آپ سے پانچ سال چھوٹا ہوں۔
  12. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    آخر پکڑا گیا۔:-(
  13. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    سفر نامے سے زیادہ "قیام نامہ" ہے۔ چھ سال تک وہاں رہتا رہا۔ میں کہا کرتا ہوں پاکستان کے بعد جاپان میری دوسری دھرتی ماں ہے۔
  14. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    سیر حاصل سیر کروائی۔ بہت خوب!
  15. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    قصے سے زیادہ ایک تہذیبی روایت ہے جس کی جڑیں تاریخ میں بہت گہری ہیں۔ اس لیے گردشِ ایام ایسی روایات کی صورت چاہے بدل دیں، معدوم نہیں کرتے۔
  16. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ اہل محفلین: ایک آن لائن نشست

    اہلیانِ محفل! کراچی جیسے عظیم شہر میں پیدا نہ ہونے کی پاداش میں، ہماری عدم موجودگی میں، ایک نہاری پارٹی کر کے ہمیں جلایا جارہا ہے، تڑپایا جا رہا ہے، اکسایا جارہا ہے۔ جوابی حملے میں ہم اردو محفل کے اراکین کو ایک آن لائن نشست کی دعوتِ عام دیتے ہیں۔ جس میں دنیا کے کونے کونے سے اردو محفلین نہاری...
  17. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ مذاق ہی مذاق میں

    ابھی تو شو شروع ہوا ہے۔
  18. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ مذاق ہی مذاق میں

    واہ واہ بہت خوب۔ کیا مزاح نگاری کی ہے۔ داد قبول کریں نور سعدیہ شیخ
  19. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    ہاہاہاہاہا بچپن یاد کروا دیا۔ ہمارے ہمسائے کے بچوں کا گاؤں قصور تھا۔ ان سے جب بھی ان بن ہوتی، بڑا بھائی انہیں ہمیشہ یہی کہتا "قصور اسی کا ہے جو قصور میں میں پیدا ہوا ہے "
Top