نتائج تلاش

  1. جیہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اوہ یعنی آپ کے بلاگ پر تبصرہ کروں؟
  2. جیہ

    دو پاگل

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔:praying:
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ثریا کے تراکیب کون کونسے ہیں اوج ثریا کے علاوہ اور ثریا ستارے کا دوسرا نام کیا ہے؟
  4. جیہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جی میں نے دیکھ لیا ہے کونسے مراسلات پر رائے درکار ہے؟
  5. جیہ

    بہادر شاہ ظفر ہم نے دُنیا میں آ کے کیا دیکھا - بہادر شاہ ظفر

    شکریہ فرخ ۔ غالب کے علاوہ مجھے چند ہی شاعر پسند ہیں جس میں ظفر بھی شامل ہے۔ ظفر پر اکثر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ ان کے بیشتر اشعار یا تو ذوق کے ہیں یا غالب کے مگر میں اس الزام کو غلط سمجھتی ہوں ۔ ثبوت کے لئے ان کا وہ کلام ہی کافی ہے جو انہوں نے رنگون میں زمانہ جلاوطنی میں کہا۔ وہاں تو غالب ان...
  6. جیہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اجازت ہے مگر پروف کیجیے گا پہلے
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    پشتو کہاوت ہے۔ بہنیں تو بھائیوں کے آنکھوں کو دیکھتی ہیں
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    کون کافر ۔۔۔۔۔ آپ سے اتفاق نہیں کرے گا
  9. جیہ

    آپ اتنا عرصہ کہاں تھے؟

    نہیں بھئی جاگ رہی ہوں
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    میں طوطی بھی نہیں
  11. جیہ

    بہادر شاہ ظفر ہم نے دُنیا میں آ کے کیا دیکھا - بہادر شاہ ظفر

    غزل ۔ بہادر شاہ ظفر غزل بہادر شاہ ظفر ہم نے دنیا میں آ کے کیا دیکھا دیکھا جو کچھ سو خواب سا دیکھا ہے تو انسان خاک کا پتلا ایک پانی کا بلبلا دیکھا خوب دیکھا جہاں کے خوباں کو ایک تجھ سا نہ دوسرا دیکھا ایک دَم پر ہوا نہ باندھ حباب دَم کو دَم بھر یاں ہَوا دیکھا سامنے اس نگاہ...
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ظلم ہے سن رسیدہ کا کم سنوں کو بزرگ کہنا
  13. جیہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    بات یہ ہے جناب سب اپنے غرض کے بندے ہیں ، سیاست چمکا رہے ہیں۔ اہلیان سوات کے ساتھ کسی بھی سیاستدان کی کوئی ہمدردی نہیں۔ یہ الطاف، یہ قاضی، یہ نواز یہ مولانا ڈیزل اس وقت کہاں تھے جب سوات کی آدھی آبادی ہجرت کر چکی تھی۔ جو بچےتھے وہ طالبان اور فوجیوں کے رحم و کرم پھر تھے۔ مجھے تو وہ شام نہیں بھولتی...
  14. جیہ

    آپ اتنا عرصہ کہاں تھے؟

    میں اس عرصے بچے کو سلا رہی تھی
  15. جیہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں آج لنچ میں کچھ نہیں کھا رہی ۔۔۔شام کو دعوت میں جو جانا ہے:)
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    مگر میں طوطا نہیں
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ضرور بھائی کا مراد شام کو گھر آنے سے ہے
  18. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں قتیل غالب کو مس کر رہی ہوں
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    نقار خانے میں طوطے کی کون سنتا ہے
  20. جیہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جی ۔۔۔۔ الطاف بھائی کو بھی اس بات پر خوشی ہوگی کہ ویڈیو اصلی ہے ۔ بیان بازی کا موقع جو ہاتھ آگیا ہے
Top