یہ ویڈیو جعلی نہیں ۔۔۔۔۔ میں نے پہلی بار یہ ویڈیو 13 فروری 2009 کو دیکھی تھی۔ والد صاحب نے کوئی 6 مہینے قبل۔
اصل واقعہ بقول والد صاحب جنوری 2008 کو پیش آیا تھا۔ اب جو یہ ویڈیو منظرعام پر لائی گئی ہے تو اس کا اصل مقصد بظاہر سوات امن معاہدے کو سبوتاژ کرنا لگتا ہے۔
جہاں تک کل کی جلسے کی بات ہے ،...