نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ذکر نہ کریں اس بات کا، خوشی میں بھول چوک ہو جاتی ہے
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    در اصل بات یہ ہے شمشاد بھائی کہ فہیم کی شادی مسلسل ملتوی ہوتی جا رہی ہے ۔ تو اس وجہ سے چڑچڑے ہو گئے ہیں
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    خیر یہ تو ہوتا رہتا ہے
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    چھچھوندر تو نہیں لائی شربت ہی ہے
  5. جیہ

    زینب آپی

    تو لو جناب ۔۔۔۔۔ طبل جنگ بج گیا ۔
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ثمرقند شربت کا بھی موسم آگیا ہے ، خوشی خوشی لے آیئ ہوں
  7. جیہ

    اصغر گونڈوی نعت از اصغر گونڈوی

    میں بھی حیران ہو رہی تھی کہ سرخ رنگ کیوں کر ہوا ہے۔ اگر اسے سبز کرتے زیادہ مناسب تھا اور ہاں جزانیکہ شاید "جزآنیکہ" درست ہے
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    بھولے بادشاہ ۔ نہ چھیڑ ملنگاں نوں
  9. جیہ

    ذوق اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے - ابراہیم ذوق

    اچھا آپ بھی شعر و ادب کی خدمت کرتے ہیں؟:noxxx::tongue:
  10. جیہ

    اصغر گونڈوی نعت از اصغر گونڈوی

    مشکل مگر متاثر کن نعت ہے تھوڑی سی پروف ریڈنگ کی بھی ضرورت ہے مطلع کے مصرع اول میں مقصود درست ہے بجائے مقصور
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    مجھے دوش نہ دو۔ یہ ممبئی والو کی زبان ہے
  12. جیہ

    زینب آپی

    لگ رہا ہے مجھے میدان میں کودنا پڑے گا
  13. جیہ

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    گاجر کا حلوہ نہیں ہوا۔۔۔ ٹیڑھی کھیر ہو گئی:eek:
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    اگر آپ میرے ساتھ بھی ہوتے تو چائے نہیں دیتی آپ کو:cool:
  15. جیہ

    زینب آپی

    اور۔۔ کنچھائی کر کون رہا ہے؟؟ بڈھے بابا؟
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    نہیں بتاتی کہ ابھی ختم نہیں کی۔۔۔۔۔
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    گھریب کی بتیوں پر اپن کیوں واشواش کریلا اے
  18. جیہ

    زینب آپی

    یہاں کیا ہو رہا ہے؟؟؟؟؟
Top