شمشاد بھائی میں ٹھیک ہوں ، گبین بھی ٹھیک ہے
جی شمشاد بھائی گبین اب 4 مہینے اور ا ہفتے کا ہو گیا ہے۔۔۔۔ آوازین نکالنے لگا ہے ۔۔۔۔مم مم ۔۔۔ بب بب ۔۔۔ جیسی آوازیں۔۔۔
بے بی والکر میں بھی بیٹھنے لگا ہے ۔ ماشاء اللہ آپ کی دعا سے اس کی صحت اتنی اچھی ہے کہ 6 مہینے کا لگتا ہے