بس اچھی نہیں لگتی۔۔۔۔۔ واہ جی غآلب نے تو میر پر چھوٹ کی تھی
کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا
اس مصرعے میں میر پر طنز ملاحظہ ہو
اول تو کسی اور کے زبانی بات کی ہے ، دوسرے لفظ "بھی" سے اس کی حیثیت پر سوالیہ نشان لگایا ہے اور اگر "تھا" کو ذرا کھینچ کے پڑھیں تو طنز اور بھی نمایاں...