نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    دل کرتا ہے مغل بھائی کو ڈانٹوں ۔۔۔۔ بلکہ انہیں متوازی الاضلاع مثلث کہہ کے بلاؤں
  2. جیہ

    میر یارو مجھے معاف رکھو، میں نشے میں ہوں ۔ میر تقی میر

    ہاں میں ہاں ملانا اسی کو کہتے ہے نا
  3. جیہ

    میر عشق میں جی کو صبر و تاب کہاں ۔ میر تقی میر

    اختراع تو نہیں بگاڑا ضرور تھا:) اصل شعر یہ ہے چاہتے ہیں خوبرویوں کو اسد؎ چاہتے ہیں خوب رویوں کو اسد آپ کی صورت تو دیکھا چاہیے
  4. جیہ

    میر یارو مجھے معاف رکھو، میں نشے میں ہوں ۔ میر تقی میر

    بالکل درست فرما رہے ہیں آپ
  5. جیہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    لگتا ہے فاطمہ اور شمشاد بھائی کے رگوں میں صرف چائے دوڑٹی ہے
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    غرابت فکری کا شاہکار نمونہ ہے آپ کا مندرجہ بالا فقرہ۔۔۔۔۔ بھلا اس بات کا کیا موقع کیا محل تھا
  7. جیہ

    میر عشق میں جی کو صبر و تاب کہاں ۔ میر تقی میر

    اور اس کے بعد آپ غالب کا یہ مصرع گنگنانے لگے آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے ہے نا ؟
  8. جیہ

    میر یارو مجھے معاف رکھو، میں نشے میں ہوں ۔ میر تقی میر

    آپ کے شکرئے کا بہت بہت شکریہ لگے ہاتھوں یہ بھی کہہ لو کہ کبھی کبھی آپ کا انتخاب اچھا نہیں ہوتا
  9. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    ہائے پڑوسن ہائے ہائے پڑوسن
  10. جیہ

    مبارکباد منفرد بہنا کو منفرد ہونے پر مبارکباد

    نہیں۔ یہ پشتو ہے لٹل اینجل فاطمہ نن مے ہیس نہ دی خوڑلی
  11. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    کس کی پڑوسن؟؟؟؟
  12. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    توبہ اتنے باتونی لوگ میں نہیں دیکھے تھے
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    شکر ہے کچھ تو بھابی کی جان چھوٹے آپ سے
  14. جیہ

    میر یارو مجھے معاف رکھو، میں نشے میں ہوں ۔ میر تقی میر

    یہ غزل مجھے بالکل نہیں بھاتی
  15. جیہ

    میر عشق میں جی کو صبر و تاب کہاں ۔ میر تقی میر

    ہاہا!‌ بقول غالب چاہتے ہیں خوبرویوں کو اسد صورت آپ کی دیکھا چاہئے :grin:
  16. جیہ

    میر عشق میں جی کو صبر و تاب کہاں ۔ میر تقی میر

    بہت خوب فرخ۔ آپ کے انتخاب پر غالب کا شعر یاد آتا ہے کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
  17. جیہ

    ادبی انتہا پسندی اور میری ایک نئی غزل

    وارث صاحب بہت اچھا لکھا ہے۔ مبارک ہو مجھے بھی آزاد نظم زیادہ نہیں پسند مگر احمد بھائی ! یہ بھی تو سوچیں کہ کتنے اچھوتے اور نادر مضامیں صرف مناسب قافیہ نہ ملنے کی وجہ سے قرطاس پر نظر نہ آ سکے ہوں گے۔ آپ کا کیا خیال ہے وارث؟
  18. جیہ

    مبارکباد منفرد بہنا کو منفرد ہونے پر مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو گڑیا رانی سہ بہ خورو؟
  19. جیہ

    اردو محفل کا سکول (4)

    آپ دونوں کی شکایت صوفی صاب کو کردی ہے۔ اب بھگتیں
Top