نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور لینڈنگ میں تاخیر ہوئی ہے ۔
  2. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کو قید کررکھنے کے متعلق کیا کہتے ہیں (ویسے وہاں آزاد ہوکر عربوں کے شکروں کے ہتّھے ہی چڑھنا ہوا)
  3. طارق شاہ

    فراق :::: کچھ اپنا آشنا کیوں اے دلِ ناداں نہیں ہوتا :::: Firaq Gorakhpuri

    فراق گورکھپوری غزل کچھ اپنا آشنا، کیوں اے دلِ ناداں نہیں ہوتا کہ آئے دن، یہ رنگِ گردشِ دَوراں نہیں ہوتا ریاضِ دہرمیں جُھوٹی ہنْسی بھی ہم نے دیکھی ہے گُلِستاں دربغل ہر غنچۂ خنداں نہیں ہوتا یقیں لائیں تو کیا لائیں، جو شک لائیں توکیا لائیں کہ باتوں میں تِری سچ جُھوٹ کا اِمکان نہیں ہوتا...
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مائلِ بیداد وہ کب تھا فراق تُو نے اُس کو غور سے دیکھا نہیں فراق گورکھپوری
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فردوس کی طہُور بھی ، آخر شراب ہے مجھ کو نہ لے چلو مِری نیّت خراب ہے حفیظ جالندھری
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ٹھہر سکا نہ ہوائے چمن میں خیمۂ گُل یہی ہے فصلِ بہاری؟ یہی ہے بادِ مُراد ؟ علامہ اقبال
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوس کو ہے نشاطِ کار کیا کیا نہ ہو مرنا تو جینے کا مزہ کیا مرزا غالب
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    طاعت میں تا رہے نہ مئے واںگبیں کی لاگ دوزخ میں ڈال دو کوئی ، لا کر بہشت کو مرزا غالب
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہایہ سچ ، کہ پابندی نہیں ہےصحنِ گلشن میں مگر کِس نے کہا یہ صحن ہے گلشن نہیں پورا راقم :):) (میرے خیال میں بہنا ہم چُنیدہ اشعار کا لطف خراب کر رہے ہیں )
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سجایا خُون سے شاعر نے باغِ شعروسُخن یتیم شعروں کا اِس میں کوئی جواز نہیں راقم :):)
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عزیز اِتنا ہی رکھّو، کہ جی سنبھل جائے اب اِس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے عبید اللہ علیم
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بغیر نام کے شامل نہ شعر کوئی کرو ! ہے التماس یہ تم سے تمہارے بھائی کا راقم تشکّر :)
  13. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی صحیح کہا آپ نے ۔ مگر کچھ باتوں کی فصاحت یا فہم، عمر اور تجربے کے ساتھ بھی مشروط ہوتا ہے
  14. طارق شاہ

    فراق :::: فسردہ پا کے محبّت کو مسکرائے جا -- Firaq Gorakhpuri

    فراق گورکھپوری غزل فسُردہ پا کے محبّت کو ، مُسکرائے جا اب آ گیا ہے تو، اِک آگ سی لگائے جا اِس اِضطراب میں رازِ فروغ پنہاں ہے طلوعِ صبْح کی مانِند تھرتھرائے جا جہاں کو دیگی محبّت کی تیغ آبِ حیات ابھی کچُھ اور اِسے زہر میں بُجھائے جا مِٹا مِٹا کے، محبّت سنْوار دیتی ہے بگڑ بگڑ کے یونہی...
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خراب ہو کے بھی سوچا کِئے تِرے مہجور یہی کہ تیری نظر ہے تِری نظر پھر بھی فراق گورکھپوری
  16. طارق شاہ

    حفیظ جالندھری :::: مِرے مزاقِ سُخن کو سُخن کی تاب نہیں -- Hafeez Jalandhari

    جی پہلے کئی بار تدوین (غلطی کا خوگر ہوں) کر چکا ہوں ۔ مگر اب نہیں نظر آیا ، غلطی کا احساس اسے چسپاں کرنے کے فورا بعد ہی ہو گیا تھا ، چلیں اب فراق صاحب کی غزل لگا کر بائیں جانب اوپر ، ترجیحی یا مدون کرنے کا اختیار دوبارہ دیکھتا ہوں :) جواب کے لئے تشکّر :):)
  17. طارق شاہ

    حفیظ جالندھری :::: مِرے مزاقِ سُخن کو سُخن کی تاب نہیں -- Hafeez Jalandhari

    نہیں سعود صاحب کافی تلاش کیا ، عنوان میں ترمیم کی کوئی سبیل، مگر ناکام رہا :) عنوان میں ترمیم کا اختیار جو پہلے تھا، شاید اب ہر اِک کو نہیں حاصل آپ درست کردیں گے تو عنایت ہوگی :) مستقبل میں بھی ایسی کوتاہ نگاہی کی تصحیح از خود ہی کردیں گے تو کیا بات ہو زحمت کے لئے شرمندہ ہوں واپس لوٹ آنے...
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فراق اِک اِک سے بڑھ کرچارہ سازِدرد ہیں لیکن یہ دُنیا ہے ، یہاں ہر درد کا درماں نہیں ہوتا فراق گورکھپوری
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فضائل لاکھ ہوں، لیکن محبّت ہی نہیں جس میں فرشتہ ہو، خُدا ہو، کچُھ بھی ہو، اِنساں نہیں ہوتا فراق گورکھپوری
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی کا کون رہا یوں تو عمر بھر، پھر بھی یہ حُسن وعشق تودھوکہ ہے سب ، مگر پھربھی ہزار بار زمانہ اِدھر سے گزُرا ہے نئی نئی سے ہے کچُھ تیری رہگذر پھر بھی فراق گورکھپوری
Top