نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کچھ دام و قفس پر نہیں موقوُف اَسیری بُلبُل کے لئے کیا رگِ گُل دام نہیں ہے جلیل حسن جلیل مانکپوری
  2. طارق شاہ

    جلیل حسن جلیل (مانکپوری) :::: رِندوں کو غمِ بادۂ گلفام نہیں ہے -- Jaleel Hasan Jaleel Manakpoori

    غزل جلیل حسن جلیل رِندوں کو غمِ بادۂ گلفام نہیں ہے آنکھیں تو ہیں ساقی کی، اگر جام نہیں ہے کٹتی ہے نہ گھٹتی ہے، نہ ہٹتی ہے شبِ غم اِس پر اثرِ گردشِ ایّامِ نہیں ہے جب تک خلشِ درد تھی، اِک گو نہ مزہ تھا جب سے مجھے آرام ہے، آرام نہیں ہے چلنے کی اجازت ہے فقط تیغِ رواں کو قاتل کی گلی رہگذرِ...
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی کا حُسن اگر بے نقاب ہوجاتا نظامِ عالمِ ہستی خراب ہو جاتا جلیل حسن جلیل مانکپوری
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب تو جاتے ہیں میکدے سے میر پھر مِلیں گے ، اگر خُدا لایا میر تقی میر
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ آدمی ہے کہ برسوں جمال رہتا ہے وگرنہ ماہ کو اِک شب کمال رہتا ہے امام بخش ناسخ
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُن کے دیکھے سے جو آجاتی ہے مُنہ پر رونق وہ سمجھتے ہیں، کہ بیمار کا حال اچھا ہے مرزا غالب
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیفیتِ چشم اُس کی مجھے یاد ہے سودا ساغر کو مِرے ہاتھ سے لینا کہ چلا میں مرزا رفیع سودا
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بڑا مزہ ہو جو محشر میں ہم کریں شکوہ ! وہ مِنّتوں سے کہے چُپ رہوخُدا کے لئے داغ دہلوی
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وعدہ خلاف یار سے کہیو یہ نامہ بر آنکھوں کو روگ دے گئے ہو اِنتظار کا حیدرعلی آتش
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بڑے مزے سے گُزرتی ہے بیخودی میں امِیر خدا وہ دن نہ دِکھائے کہ ہوشیار ہوں میں امِیر مِینائی
  11. طارق شاہ

    غالب :::: تسکِیں کو ہم نہ روئیں جو ذوقِ نظر مِلے

    بہت خوب انتخاب ، ظفری صاحب ! دو اشعار رہ گئے ہیں، انہیں بھی شامل کردیں تو کیا بات ہو تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم کو بھی ہم دِکھائیں، کہ مجنوں نے کیا کِیا فرصت کشاکشِ غمِ پنہاں سے گر ملے لازم نہیں کہ خضر کی ہم پیروی کریں مانا کہ اک بزرگ ہمیں ہم سفر ملے
  12. طارق شاہ

    خُدا کو اور بھی کچھ کام کرنے ہیں۔ فاخرہ بتول

    میرے خیال میں اگر ایسے معاملات میں دلچسپی ہو یا معلومات سے خود کو بہرہ ور یا مستفید کرنا ہو تو آن لائن بہت سا مواد مل جائے گا، تفہیم اشعار کیوں کہ سب پر یکساں نہیں اس لئے اس کی شرح بھی یکساں نہیں ہوگی مذہبی معاملات کو اشعار سے سلجھانا یا اشعار سے ایسے معنی یا معاملات نکالنا بھی سب کا ایک...
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجبُورئ کمالِ محبّت تو دیکھنا ! جینا نہیں قبُول، جئے جا رہا ہوں میں جگرمُرادآبادی
  14. طارق شاہ

    خُدا کو اور بھی کچھ کام کرنے ہیں۔ فاخرہ بتول

    اس کے بعد کیا کریں گے آپ ؟ مقدمہ دائر کریں گے یا فتوہ دلوائیں گے بھائی ! آپ نے اپنا خیال یا نکتہ نظر تو لکھ ہی دیا :):)
  15. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں میرے دئے ہوئے -- Shafiq Khalish

    شفیق خلش لچھّی نہیں پہ ! ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں میرے دئے ہوئے کرتی تھی یاد سات وہ پھیرے لئے ہوئے کیوں چوڑیاں نہیں پہ ہمیشہ یہی کہا ! پہنوں گی اپنی ہاتھوں میں تیرے دئے ہوئے دل روز روز ملنے پہ ڈرتا بہت تھا تب کیا کیا نہ خوف رہتے تھے گھیرے لئے ہوئے شاخیں فسردہ یوں کہ پرندے تھے جو یہاں...
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رُعبِ جمال و جذبِ محبّت تو دیکھنا اُٹھتی نہیں نِگاہ ، مگر دیکھتا ہوں میں جگرمُرادآبادی
  17. طارق شاہ

    جگر :::: ایسی بھی اک نگاہ کیے جارہا ہوں میں -- Jigar Muradabadi

    جی سید صاحب ! یہ اسی بحرمیں جگر صاحب کی ایک اور غزل کا حُسنِ مطلع ہے ۔ پوری غزل یوں ہے : بے کیف ہے دل اور جئے جا رہا ہوں میں خالی ہے شیشہ ، اور پئے جا رہا ہوں میں پیہم ، جو آہ آہ کئے جا رہا ہوں میں دولت ہےغم، زکواۃ دیئےجا رہا ہوں میں مجبورئ کمالِ محبّت تو دیکھنا ! جینا نہیں قبول، جئے جا...
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ اور بزم نہیں ، بزمِ حُسن ہے باقر ! یہاں کے صبح کے بُھولے کبھی نہ شام آئے باقر زیدی
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیارِ عشق میں یہ دھاندلی نہیں ہوتی ! کسی نے کام کیا ہو ، کسی کا نام آئے باقر زیدی
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اپنی مٹّی کو چھوڑنے والے بے سبب بے دیار بھی تو نہیں مرگِ انبوہ جشنِ عام بنا اب کوئی سوگوار بھی تو نہیں باقر زیدی
Top