نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تعارف ندا کو اردو محفل میں خوش آمدید۔

    پر اچھے بھی۔۔۔؟ مطلب؟ :( اب میں اتنا برا بھی نہیں لکھتی۔ :oops:
  2. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    تفسیر بھائی، اگر آپ کہہ رہے ہیں کہ میں نے بھی جان کر کیا تو۔۔۔پھر ٹھیک ہے۔ میں نے اس لیے ایسا کیا کہ آپ یہاں خود آ کر ہمیں مزید بتائیں۔ اب میں نے آپ کو پکڑ لیا۔ ایسا کریں کہ ایک اچھی سی مکمل لسٹ بنا کر دیں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ کام آپ بہت اچھے طریقے سے کر لیں گے۔ :P
  3. ماوراء

    تعارف ندا کو اردو محفل میں خوش آمدید۔

    اعجاز، آپ نے ندا کو خوش آمدید نہیں کہا۔۔؟ :roll:
  4. ماوراء

    تعارف ندا کو اردو محفل میں خوش آمدید۔

    آنلائن ہے نا شمشاد بھائی۔مختصر تعارف کے لیے ہی تو سوال پوچھنے ہیں۔
  5. ماوراء

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

    لگتا ہے کسی سے لڑائی کر کے آئی ہیں۔ :P اچھا۔۔میں سمجھی، آپ نے خود یہ نشان رکھا ہے۔ :D
  6. ماوراء

    تعارف ندا کو اردو محفل میں خوش آمدید۔

    شمشاد بھائی، ندا کے تعارف کے لیے چند سوالات تو پوچھ لیں؟
  7. ماوراء

    تعارف ندا کو اردو محفل میں خوش آمدید۔

    السلام و علیکم، میری ایک پیاری سی دوست ندا ہے۔ جس کو میں نے اردو محفل پر انوائیٹ کیا ہے۔ اور وہ فوراً ہی رجسٹر ہو گئی ہے۔ بہت شکریہ ندا کے تم میرے کہنے پر آئی ہو۔ تمھیں محفل میں خوش آمدید۔ مجھے امید ہے کہ تم محفل میں خوب انجوائے کرو گی۔ اور دیکھنا کہ تمھیں یہاں اپنائیت کا احساس ہو گا۔...
  8. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    محب یہ لسٹ کافی لمبی نہیں ہے؟؟ اس کو چھوٹا کر لوں؟
  9. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    نہیں شمشاد بھائی، میں اس کے کہے ہوئے کام خوشی سے نہیں بلکہ محفل کے کام خوشی سے کرتی ہوں۔ اور جو وہ کہتا ہے وہ محفل کے ہی کام ہوتے ہیں۔ :)
  10. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    یعنی۔۔۔جھگڑا شروع کرنا ہے؟ :roll:
  11. ماوراء

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

    فرزانہ سسٹر، محفل پر پچھلے کچھ دن سیاست کے تھریڈز نے بہت بور کر دیا تھا، جس کی وجہ سے ہمیں الیکشن کا ہلا گلا شروع کرنا پڑا۔ اس الیکشن میں جو جیتے گا وہ اگلے سال کا ممبر کہلائے گا۔ :P
  12. ماوراء

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

    ڈنڈا۔۔۔۔؟؟ :shock: باجو، کچھ وضاحت کریں۔ کہ یہ ہی انتخابی نشان کیوں چنا ہے؟ اس طرح تو عوام پہلے ہی ڈر جائے گی اور ووٹ نہیں ملیں گے۔ یا کہیں ایسا تو نہیں کہ ڈنڈے کے زور پر آپ لوگوں سے ووٹ لیں گی؟؟ :oops:
  13. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    لو ۔۔۔تمھارا کیا خیال ہے۔ میں تمھاری طرح باتیں بنانے والی ہوں جو بغیر “ہاں“ کے ہی اعلان کر دوں گی۔ ساری تفصیل سے بات ہو گئی ہے۔ :D ہاہاہاہا۔۔۔تمھیں قومی الیکشن میں کھڑا ہی کون دے گا۔ :P
  14. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    میرا تو حلق خشک ہو گیا ہے۔ اگر اس ایوارڈ لسٹ کا کام میں نے اور محب نے اپنے ذمے لیا، تو یہ سارا کام مجھے ہی کرنا پڑے گا۔ اور محب مجھے آرڈر دیا کریں گا یا باتیں بنایا کریں گا۔ :? :? :shock:
  15. ماوراء

    کراچی سے۔۔۔

    کاش میں آ سکتی۔۔۔ :( لیکن مسینجر پر آ سکتی ہوں۔ بجلی نہیں جائے گی۔ :)
  16. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    :o نہیں نہیں۔۔۔یہ ہو نہیں سکتا۔ بلکہ یہ میں ہونے نہیں دوں گی کہ زکریا اپنا ووٹ بھی آپ کو ہی دے جائیں۔ پھر اس الیکشن کو نہیں مانا جائے گا۔ یہ دھاندلی ہے۔
  17. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    چلو، شمیل تقریب میں مہمانِ خصوصی تمھیں بنا لیں گے۔ لیکن پھر یاد رکھنا کہ تمھیں کوئی ایوارڈ نہیں ملے گا۔ :P
  18. ماوراء

    کراچی سے۔۔۔

    ہاں شگفتہ، مجھے بھی آپ سے ایک دو باتیں ڈسکس کرنی تھیں۔ لیکن آپ تو مسینجر پر آ ہی نہیں رہیں آجکل۔ :?
  19. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    وعلیکم السلام شگفتہ، مشتاق کا آپ نے ذکر کیا۔ وہ میں لکھنا بھول ہی گئی تھی۔ :oops: اچھا شگفتہ، ان کٹیگریز کا انتخاب اس لیے کیا گیا ہے کہ یہ پہلے سے موجود ہیں۔ اور نئے سرے سے بنانے میں مشکل نہیں ہو گی۔ اور اگر پوسٹس کی تعداد کے لحاظ سے ہی کرنا ہوتا تو ووٹنگ کی ضرورت محسوس نہ ہوتی۔ یہ تو...
  20. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    لیکن اس خبر کے بعد باقی امیدوار دلبرداشتہ بالکل نہ ہوں۔ اس کا حل بھی ہم نے سوچ لیا ہے۔ 1۔ قومی الیکشن 2۔ صوبائی الیکشن قومی الیکشن کے لیے زکریا بمقابلہ بوچھی اور صوبائی کے لیے جو اپنا نام دینا چاہیں۔ میرا خیال ہے محب علوی بمقابلہ حجاب ہی ہوں گے؟؟؟ اگر عوام کو...
Top