نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ہاں نا۔۔بہت ضروری ہوتی ہیں۔ اب دیکھیں نہ اگر پابندی نہ ہوتی تو میں تو ساری رات کمپیوٹر لے کر ہی بیٹھی رہوں۔ :cry:
  2. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    :o ابھی تک وہ نامکمل ہے۔ اچھا میں وہی مکمل کرتی ہوں۔
  3. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ہاں بدمزگی تو ہر بار ہی ہوئی۔ لیکن میرا خیال ہے اب ہمیں بڑا ہو جانا چاہیے۔ اور اب لڑائیوں وغیرہ سے دور رہنا چاہیے۔ اور شمشاد بھائی۔۔۔۔اب میں الیکشن پر نہیں کھڑی ہوں گی۔بلکہ اس بار میں الیکشن کمیشنر بننے کا سوچ رہی ہوں۔ :P اس لیے امید ہے کہ کوئی جھگڑا نہیں ہو گا۔ الیکشن محفل کے ممبران کے...
  4. ماوراء

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    کبھی کسی نے مذاق کا بھی برا منایا ہے؟ :shock: اور ویسے بھی بدتمیز لوگوں کو کوئی پرواہ نہیں ہوتی۔ :P یہ تو آپ پر خاص عنایت کرتے ہیں کہ آپ سے اچھے طریقے سے بات کرتے ہیں۔ ورنہ تو۔۔۔۔۔۔۔huh شکر ہے کچھ اور نہیں بولا۔ورنہ میں نے بھی بہت بولنا تھا۔ :P
  5. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں تو محفل میں الیکشن کو مس کر رہی ہوں۔ میرا خیال ہے محفل میں تیسرا الیکشن کروا ہی لیا جائے۔ آج کل ویسے بھی کوئی ہلا گلا نہیں ہو رہا۔ سارے اس گرمی میں سیاست کی بحث کو گرم کیے ہوئے ہیں۔ شمشاد بھائی آپ کا کیا خیال ہے۔
  6. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں تو محفل میں الیکشن کو مس کر رہی ہوں۔ میرا خیال ہے محفل میں تیسرا الیکشن کروا ہی لیا جائے۔ آج کل ویسے بھی کوئی ہلا گلا نہیں ہو رہا۔ سارے اس گرمی میں سیاست کی بحث کو گرم کیے ہوئے ہیں۔ شمشاد بھائی آپ کا کیا خیال ہے۔
  7. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میرا دھیان کہیں اور نہیں تھا۔ آپ ہی ڈانٹ رہے تھے۔ :? یہ تو آپ نے بالکل لڑکیوں کی طرح کیا۔ کہ کسی اور کے ہاتھ پیغام بھجوایا کہ میں کسی سے ناراض ہوں۔ مطلب کہ مجھے منا لیں۔lol.
  8. ماوراء

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    شگفتہ آپ نے یہ مانگا تھا۔ دیکھیں۔۔اب دکھائی دے رہا ہے کیا؟
  9. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    توبہ ششمشاد بھائی۔۔۔آپ تو چوبیس گھنٹے کمپیوٹر کے سامنے ہی ہوتے ہیں۔ مجھے تو لگتا ہے بھابی کھانا بھی کمپیوٹر کے ٹیبل پر ہی لا کر رکھتی ہوں گی۔ ویسے آپ کے علاوہ گھر میں کوئی اور کمپیوٹر استعمال نہیں کرتا کیا؟؟ یا کسی کو کرنے ہی نہیں دیتے؟ :P میرے تو اماں ابا سوئے ہوئے ہیں۔اگر ادھر امی اٹھ کر آ...
  10. ماوراء

    گندم کے جواب میں چنے

    نہیں تو۔۔۔میں تو امی سے بھی پوچھ لیتی ہوں۔ یہ سب لوگ اتنے سوال کر کر کے تھکتے نہیں ہوں گے کیا؟
  11. ماوراء

    مبارکباد ثناء اللہ بھائی کی شادی

    ابھی پچھلے دنوں تو شادی ہوئی تھی۔۔۔اب سالگرہ بھی آ گئی۔۔ :shock: خیر۔۔۔۔۔ ثناءاللہ شادی کی سالگرہ مبارک ہو۔
  12. ماوراء

    اب تک آپ کی زندگی کیسی رہی

    پابندیاں زندگی میں ضروری ہوتی ہیں باجو۔ :P ویسے آپ کو اتنا پرسکون دیکھ کر میں سوچتی ہوں۔۔۔زندگی گزارنے کا ہنر آپ سے سیکھ لوں۔ :(
  13. ماوراء

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    :shock: :shock: میرا تو حلق ہی خشک ہو گیا ہے۔ آپ کی بات پڑھ کر۔ دو گلاس پانی کے پینے پڑے ہیں۔ :P اتنی بڑی محفل میں۔۔۔صرف ایک ہی بندہ پسند آیا آپ کو؟ :oops: :P
  14. ماوراء

    خواہشات

    شکریہ قیصرانی۔ :P
  15. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    محب، میں فارغ ہوں۔ اور کچھ مدد کروا سکتی ہوں۔ مجھے کس لفظ پر کام کرنا ہو گا؟
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    رات کے راہی تو ہم ہیں ہی۔۔۔ لیکن ابھی صبح ہو رہی ہے۔ لیکن شمشاد بھائی۔۔۔ مجھے سمجھ نہیں آتا۔۔ کہ بھابی آپ کو اتنی رات گئے تک کمپیوٹر استعمال کرنے کیسے دیتی ہوں گی؟ :? :oops:
  17. ماوراء

    خواہشات

    وہ بتاتے ہوں گے کہ ہم خبریں لینے میں بہت تیز ہیں۔ ہر کہیں پہنچ جاتے ہیں۔ ویسے ان کو کہنا چاہیے کہ ساس بہو۔۔یا ساحل سمندر کے بجائے کبھی وائٹ ہاؤس میں گھس جائیں۔۔۔تو مان جائیں۔۔lol
  18. ماوراء

    خواہشات

    lol۔۔۔ اگر کسی نے میرا دماغ ٹھکانے لگایا نہ۔۔۔ تو میں سب کے دماغ ٹھکانے لگا دوں گی۔ :twisted: :P
  19. ماوراء

    باغ و بہار

    بہت خوب فرحت۔۔۔ آپ نے تو بہت جلدی لکھا ہے۔ میرا دل ہے میں بھی اب شروع کر ہی لوں۔ :P
  20. ماوراء

    خواہشات

    تفصیل کیا لکھوں۔۔۔صبح سے اس کے لیے نکلی ہوئی ہوں۔ بک تو میں نے کروایا دیا تھا۔ لیکن لانا خود تھا۔ اور اوسلو سے باہر دکان تھی وہ۔ پتہ نہیں کہاں کہاں سے ہو کر لانا پڑا۔ :( لیکن خیر۔۔۔کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا بھی پڑتا ہے۔
Top