نتائج تلاش

  1. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    خواتین و حضرات۔۔۔۔۔!!! دھواں دھار مقابلے کے لیے تیار ہو جائیں۔۔۔۔۔!!! محفل کی ہردلعزیز رکن بوچھی نے محفل کے ایڈمن زکریا کے مقابلے میں کھڑا ہونے کی رضامندی کا اظہار کر دیا۔۔۔!!!
  2. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    بالکل محب، جیسا کہ میں نے پہلے کہا بھی ہے کہ اس لسٹ میں ردوبدل کی جا سکتی ہے۔یہ تو ویسے بھی مختصر سی ہے۔ کچھ اور ایوارڈز اس میں شامل کرنے کی گنجائش ہے۔ انگریزی میں لسٹ۔۔اور اب ترجمہ۔۔ :roll: اور میرا خیال ہے کہ ایک اور ایوارڈ شامل کرنا چاہیے۔ محفل کا سب سے جوشیلا ممبر۔ جو ایک ماہ تک جشن...
  3. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ اراکینِ محفل، جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ محفل کی دوسری سالگرہ ٣٠ جون کو منائی جا رہی ہے۔ اور اس کے لیے اراکین کافی پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔ اور ہر کسی کے ذہن میں اس سالگرہ پر کچھ نیا کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی آئیڈیا ضرور ہے۔ انھی میں سے ایک ایوارڈ لسٹ کا...
  4. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    ہاں، البتہ میرا کیک سالگرہ کے دن تک ضرور تیار ہو جائے گا۔
  5. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    محفل کی سالگرہ میں 4 دن باقی۔۔۔۔۔۔!!! اور ابھی تک کوئی تیاری نہ ہو سکی۔۔۔۔۔!!! افسوس۔۔۔!!!
  6. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    اچھا اچھا۔۔۔زیادہ باتیں بنانے کی ضرورت نہیں۔ کام کر کے دکھاؤ، تو میں مانوں۔
  7. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    کسی نے شروع تو نہیں کیا۔۔۔۔ :( اور میرے بارے میں کسی کو ڈرانے کی ضرورت نہیں۔ میری ویسے ہی بڑی دہشت ہے۔ :twisted:
  8. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    تم اور مجھ سے بڑے؟؟؟ :o :shock: یہ اگر ہو بھی جائے تو میں ہونے نہیں دوں گی۔ میں تم سے بڑی ہوں۔ سمجھے۔ ہائے۔۔۔تم تو حساب میں بڑے ہی تیز ہو۔ میں تو حساب ہی لگاتی رہ گئی لیکن ان بزرگوں کی عمر کا نہیں پتہ چل سکا۔ خیر۔۔۔عمر میں کیا رکھا ہے۔ ہمیں تو ایک بزرگ کا سایہ سر پر چاہیے تھا، اور وہ مل گیا۔...
  9. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    موڈ کا کچھ نہ پوچھے کوئی۔۔۔۔:box:
  10. ماوراء

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    ہاں، پری تو میں ہوں۔ مجھے اڑنا بھی آتا ہے۔
  11. ماوراء

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    اچھا، نہیں پوچھتی۔ میں نے تو ایسے ہی پوچھ لیا تھا۔ میرے لیے یہ لفظ نیا تھا تو۔۔۔۔ :oops:
  12. ماوراء

    مبارکباد آصف کو ڈاکٹریٹ کی تکمیل مبارک

    زبردست۔ آصف بھائی، میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو زندگی کے ہر قدم پر کامیاب کرے۔ آمین۔
  13. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    پھر تو حجاب۔۔تم بنا مقابلے کے ہی جیتا ہوا سمجھو اپنے آپ کو۔ :D
  14. ماوراء

    کراچی سے۔۔۔

    ہائے حجاب، کیا دکھ بھری درختوں کی کہانی سنائی ہے۔ یقین کرو۔ مجھے بھی بہت زیادہ دکھ ہو رہا ہے۔ خاص طور پر بادام کے درخت کا۔ :cry:
  15. ماوراء

    وفا پرست محب۔۔۔۔؟

    لو بھلا۔۔۔مجھے کیا ضرورت ہے تم پر نظر رکھنے کی۔۔۔وہ بھی عقابی۔۔۔میں نے تو ایک تھریڈ کھولا ہوا تھا۔ کہ اچانک کیا دیکھتی ہوں۔۔۔۔لکھا آ رہا۔۔۔۔وفا پرست محب۔۔۔۔میری تو آنکھیں ہی کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ کہ یہ محب کو صبح صبح کیا ہو گیا ہے۔ :lol: اچھا۔۔۔۔اوتار کس نے بدلنے کو کہا ہے؟ اب والے اوتار...
  16. ماوراء

    switzerland‘

    میرا ابھی دماغ خراب نہیں ہوا کہ میں شادی کروا لوں۔بلکہ میں تو سوچتی ہوں کہ شادی کے بعد کی زندگی مجھ سے نہیں گزرے گی۔ جتنی آزاد میں ابھی ہوں۔ بعد میں اتنی آزادی نہیں ملتی۔ آپ بھی نہ۔۔۔۔۔ :P
  17. ماوراء

    وفا پرست محب۔۔۔۔؟

    وہ کل آ کر کرتی ہوں۔میں تو جا رہی تھی لیکن تمھارے دستخط اور اوتار دیکھ کر رک گئی۔ ابھی تو صبح کے چار بج گئے ہیں۔اور میں بےوقوفوں کی طرح تمھارے دستخطوں پر کمنٹس دے رہی ہوں۔ :lol:
  18. ماوراء

    وفا پرست محب۔۔۔۔؟

    دستخط کے بعد اوتار بھی۔۔۔۔۔ ساحلِ سمندر۔۔۔۔ڈھلتی شام۔۔۔۔۔ :P
  19. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    نہیں۔ مجھے زبردستی کسی کام میں گھسنے کا کوئی شوق نہیں۔ اگر آپ محب کو کہہ رہے ہیں تو وہی کرے۔ میں کیوں خوامخواہ اپنے آپ کو مصیبت میں ڈالوں۔ بلکہ میں دیکھنا چاہتی ہوں کہ محب میرے بغیر کس طرح کوئی کام کر سکتا ہے۔ :P اچھا ، تو آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ محب علوی آپ کو پسند ہیں۔ اور میں ان کی گردن...
  20. ماوراء

    وفا پرست محب۔۔۔۔؟

    اللہ کے بندے۔۔۔یہ بھی تو پتہ چلے کہ یہ تمھاری وفا پرستی ہے کس کے لیے؟ ملک کے ساتھ وفادار ہو یا محفل کے ساتھ یا رشتے داروں یا دوستوں کے ساتھ۔۔۔۔؟؟ یا صرف خالی خولی باتیں ہی ہیں؟ ابھی تو میں شکر کر رہی ہوں۔ کہ “وفا پرست محب“ زیادہ رنگین نہیں لکھا۔ ورنہ تم پر تو سب کو ہی شک ہونے لگتا۔ :lol:
Top