نتائج تلاش

  1. ماوراء

    وفا پرست محب۔۔۔۔؟

    پچھلے دنوں حجاب نے ایک تجویز پیش کی تھی کہ محفل میں عدالت کا تھریڈ کھولتے ہیں اور مجرم کو کٹہرے میں پیش کیا جائے گا۔حجاب کی جگہ آج مجھے کھولنے کی ضرورت محسوس ہو گئی۔۔۔۔۔ کیونکہ۔۔۔۔ محب علوی۔۔۔۔۔ صبح کے چھ بجے محفل پر اپنے دستخط بدلنے میں مصروف پائے گئے۔(ہو سکتا ہے نماز پڑھتے...
  2. ماوراء

    وفا پرست محب۔۔۔۔؟

    محب علوی ذرا کٹہرے میں تشریف لے آئیں۔
  3. ماوراء

    switzerland‘

    چلو، ٹھیک ہے۔ میں پروگرام بناتی ہوں۔ ابھی تو اگست میں جانا ہے نا۔ کافی ٹائم ہے۔ سوئیزرلینڈ جانے کا مجھے ویسے ہی بہت شوق ہے۔ :P
  4. ماوراء

    خواب

    تصحیح کا شکریہ وارث۔ میں نے تو نیٹ پر ہی کہیں پڑھا تھا۔ اور ایسے ہی اس کو پڑھا تھا، جیسا لکھا ہے۔
  5. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    کیوں کیوں۔۔۔یہ کام صرف اور صرف محب ہی کیوں کر سکتا ہے؟ :shock: اگر وہ محفل کے بندوں کو جانتا ہے تو ۔۔۔ ہم بھی اسے اچھی طرح جانتے ہیں کہ محب کوئی کام نہیں بلکہ صرف اور صرف باتیں کرنا جانتا ہے۔
  6. ماوراء

    switzerland‘

    باجو، میں بھی آپ کے ساتھ چلوں؟؟ یہاں سے پہلے لندن آؤں گی۔ پھر مل کر چلیں گے۔ کیا خیال ہے؟؟ :roll:
  7. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    تم؟؟ :oops: ادب سے بات کرو۔ بزرگ ہیں وہ۔ “آپ“ کہہ کر پکارتے ہیں۔ :P بس محب۔۔۔اتنا ہی کام کرنا تھا تم نے؟مجھے پتہ تھا۔باتیں باتیں باتیں۔۔۔میں تو حیران ہوں کہ تم نے یہ لسٹ کیسے بنا لی تھی۔ :P
  8. ماوراء

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    یہ تو اب قرال ہی بتا سکتے ہیں کہ یہ “قرال“کیا ہے۔
  9. ماوراء

    کراچی سے۔۔۔

    یہی تو میں چاہ رہی ہوں کہ اڑ جاؤں۔ :P
  10. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    بڑا شوق ہے تمھیں راہبری کا۔ سارا کچھ نکل جائے گا۔ :P لو، میں تو کہتی ہوں کہ میں اچھی نہیں۔ بلکہ مجھے اچھا کہنے والے مجھے بالکل بھی اچھے نہیں لگتے۔ :D اس بار تمھارے مقابلے میں میں نہیں ہوں۔ اس لیے اب کی بار مقفل نہیں کروانا پڑے گا۔ حجاب ویسے ہی تمھیں اٹھا باہر کرے گی۔ :P میں کیا کام...
  11. ماوراء

    کراچی سے۔۔۔

    :( اس بادام کے درخت سے تو مجھے بھی بڑا لگاؤ تھا۔ جانے اس کا کیا حال ہوا ہو گا۔ :cry: لیکن جو بھی ہے۔ مجھے طوفان بڑے مزے کے لگتے ہیں۔(ڈر بھی بہت لگتا ہے) میرا دل کر رہا ہے میں بھی اڑ کر کراچی میں چلی جاؤں۔ :(
  12. ماوراء

    کراچی سے۔۔۔

    میں بھی ابھی خبریں سن رہی ہوں۔ کراچی کا حال تو نہایت ہی نازک ہوا ہوا ہے۔ مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ سارہ اور حجاب اسی لیے نہیں آج۔
  13. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    تم مجھے کریڈٹ ہار کی طرح پہناؤ، یہ میں کبھی چاہوں گی بھی نہیں۔ :P ہاں، جس چیز کا کریڈٹ تمھیں جاتا ہے۔ وہ تو میں تمھیں ضرور دوں گی۔ تمھارا کام پتہ کیا ہے۔ کام کو مزید بڑا کر کے اسے دکھانا۔ اور دوسروں سے کروانا۔ :D اچھی ہوں تو بری بھی بہت ہوں۔ :P -------------------- :o الیکشن کا...
  14. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    بات کرنے کا ڈھنگ ہوتا ہے محب بیٹے۔ تم نے اتنی لمبی لسٹ بنا دی۔ اور جانے کون کون سے ایوارڈ بیچ میں گھسا دئیے۔اور جب میں اس پر کام کرنے لگی تو میرے تو ہوش ہی اڑ گئے۔ اب میں نے دوبارہ اس کو ہاتھ بھی نہیں لگایا۔ :P قرال کی لسٹ ذرا مختصر اور آسان بھی ہے۔ اور اس کی سمجھ بھی آ رہی ہے۔ :P چلو،...
  15. ماوراء

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    سوری، لکھنا تھا کہ ۔۔مسینجر پر بتا سکتی ہوں۔×
  16. ماوراء

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    ہاہاہاہا۔ یہ بھی ٹھیک کہا۔ لیکن کیا یاد کریں گی دھنک۔ نہیں بتاتی۔ یہاں سب کے سامنے۔ ہاں مسینجر پر بتا سکتی [s:4da0e128a9]ہے[/s:4da0e128a9]ہوں۔ :P
  17. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    نہیں نہیں۔۔۔مجھے کوئی کریڈٹ نہیں لینا۔ جب واقعی کوئی کام کیا تو اس کا کریڈٹ مجھے خود بخود مل جائے گا۔ لیکن تمھیں تو باتیں بنانے کا کریڈٹ ضرور ملنا چاہیے۔ :P
  18. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    قرال بابا، آپ کی تجویز تو کم از کم محب علوی کی ایوارڈ لسٹ سے بہت بہتر ہے۔ :P میرا خیال ہے کہ لائبریری اور لغت کی طرح ایوارڈز کی نامزدگی کے لیے بھی ایک ٹیم بنانی پڑے گی۔ :lol:
  19. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    lol۔ تم تو ایسے کہہ رہے ہو جیسے یہ سارے کام تم کر رہے ہو۔ :P
Top